NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
batteries

سولر پینلز کے ساتھ استعمال ہونے والی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کی کمی

Pak Admin by Pak Admin
17 مئی , 2024
in قومی
A A
0

ملک میں سولر پینلز کے ساتھ استعمال ہونے والی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یو پی ایس کی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی دیکھی گئی ہے۔

ڈیلرز کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت یو پی ایس بیٹریوں کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ گذشتہ سال جو بیٹری 38 سے 40 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی تھی اب وہی 32 سے 34 ہزار روپے میں مل رہی ہے۔

ڈیلرز کے مطابق چھوٹے گھروں کے لیے استعمال کی جانے والی 110وولٹ بیٹری 22 سے 24 ہزار روپے میں فروخت ہوتی رہی، اب 19 سے 20 ہزار روپے میں دستیاب ہے ۔

تاجروں کے مطابق ڈالر کی قدر مستحکم رہنے کی وجہ سے گزشتہ کچھ ماہ میں قیمتیں بھی مستحکم رہی ہیں،انہوں نے بتایا کہ کئی جگہوں پر بیٹریاں کم قیمت پر بھی مل رہی ہے، کیونکہ جن کے پاس زیادہ سٹاک ہے وہ جلد فروخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

Tags: BATTERIES PRICESCAR BATTERY PRICESOLAR BATTERY PRICEUPS BATTERY PRICES
Previous Post

انگلینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ وارم اپ میچز نہیں کھیل سکے گی

Next Post

حکومت کا پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students

حکومت کا پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

students pakistan

گرمی کی شدت، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی

خوشاب میں ٹرک کھائی میں جا گرا ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

supreme court pakistan

توہینِ عدالت مواد نشر کرنے والے میڈیا ادارے بھی جرم کے مرتکب ، سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nab

ترمیمی آرڈیننس جاری ، نیب ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کردی گئی

Rawalpindi to get first Cycling track

راولپنڈی میں کچہری چوک سے فیض آباد تک سائیکلنگ ٹریک بنانے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023