NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pakistani students

لاہور، راولپنڈی کے سکولوں میں جون کے پہلے ہفتے سے گرمیوں کی تعطیلات کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
9 مئی , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور/ راولپنڈی( نئی تازہ مانیٹرنگ) موسم گرما کی شدت میں اضافے کے پیش نظر لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں جون 2024 کے پہلے ہفتے سے گرمی کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم نے بتایا ہے کہ گرمی کی تعطیلات کا آغاز 7 جون 2024 سے ہوگا، رپورٹ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 19 اگست 2024 تک جاری رہیں گے۔ اس طرح صوبہ بھر کے تمام شہروں میں تعلیمی ادارے لگ بھگ اڑھائی ماہ تک بند رہیں گے۔

لاہور میں اسکولوں کی تعطیلات 2024 کا شیڈول

پنجاب کے دوسرے شہروں کی طرح لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکول بھی اس سال 7 جون سے 19 اگست 2024 تک گرمی کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہیں گے۔

راولپنڈی میں اسکولوں کی تعطیلات 2024 کا شیڈول

راولپنڈی میں گرمی کی تعطیلات کے دوران تمام اسکول 7 جون سے 19 اگست 2024 تک بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ اس سال( 2024) عیدالاضحیٰ جون کے دوسرے عشرے میں آ رہی ہے، اس طرح طلبا اور اساتذہ گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران ہی قربانی کی عید منائیں گے۔

Tags: Summer Holidays 2024 for Schools LahoreSummer Holidays 2024 ScheduleSUMMER HOLIDAYS PUNJAB NEWS URDUSUMMER HOLIDAYS PUNJAB SCHOOLS 2024Summer Vacations 2024 Schedule RawalpindiSummer Vacations 2024 Start DateURDU NEWS SUMMER HOLIDAYS
Previous Post

عید الاضحی 2024، اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں لگا ئی جائیں گی

Next Post

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پہلی حج فلائٹ سمیت متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
airport

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پہلی حج فلائٹ سمیت متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

maryam nawaz free solar

پنجاب میں سولر سسٹم منصوبے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

image from moon

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھجوا دی

NAB SOPs

ارکان پارلیمنٹ کی براہ راست گرفتاری ممکن نہیں ہوگی، نیب کے لیے نئے قواعد و ضوابط تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

lahore hc

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ سے روک دیا ،زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023