NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP election commission pakistan

کمشنر راولپنڈی کے الزامات،الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ سامنے لانے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
8 مئی , 2024
in قومی
A A
0

عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کا فیصلہ کر لیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، ای سی پی نے انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انکوائری رپورٹ پبلک کرنے سے قبل الیکشن کمیشن کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر من وعن عمل کرے گا ۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ممبر سندھ نثار درانی پر مشتمل ایک رکنی کمیٹی قائم کی تھی ۔

ای سی پی کے مطابق انکوائری رپورٹ ڈسٹرکٹ اور ریٹرننگ افسران کے بیانات پر مشتمل ہے، سابق کمشنر راولپنڈی نے کمیٹی میں تحریری بیان جمع کرایا تھا۔

یاد رہے کہ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے 8 فروری کے عام انتخابات میں سنگین بے ضابطگیوں کے الزامات عائد کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

ترجمان الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس پاکستان نے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کو مسترد کر دیا تھا۔

Tags: COMMISSIONER RAWALPINDI ALLEGATIONS ECPECP INQUIRY REPORTELECTION COMMISSION PAKISTAN INQUIRYELECTION RIGGING INQUIRYLIAQAT CHATHA INQUIRY
Previous Post

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئیں

Next Post

زرمبادلہ کے ذخائر 13.316 ارب ڈالرتک پہنچ گئے ، 4.156 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
PAKISTAN SBP

زرمبادلہ کے ذخائر 13.316 ارب ڈالرتک پہنچ گئے ، 4.156 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ

animals Eid

عید الاضحی 2024، اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں لگا ئی جائیں گی

pakistani students

لاہور، راولپنڈی کے سکولوں میں جون کے پہلے ہفتے سے گرمیوں کی تعطیلات کا فیصلہ

airport

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پہلی حج فلائٹ سمیت متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Examinations students

میٹرک امتحانات 2024 : لاہوربورڈ نے 9 ویں، 10 ویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Imaan Mazari A Hadi

اسلام آباد : وکیل ایمان مزاری کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں شوہر سمیت گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2385 shares
    Share 954 Tweet 596
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023