NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
sindh transport

سندھ ،محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا، شرجیل میمن

Pak Admin by Pak Admin
2 مئی , 2024
in غیر زمرہ جات
A A
0

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ سندھ روڈ ٹرانسپورٹ کی مزید بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہیں ،محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے نئی بسوں کی آمد کے حوالے بتایا کہ بتایا کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی توجہ عوامی خدمت اور صوبے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر ہے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ مزید بسوں کے آنے پر بہت جلد نئے روٹس شروع کردے گا۔

یاد رہے کہ شرجیل میمن نے عید سے قبل اعلان کیا تھا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبے شروع کرے گا ، جن میں کراچی اور میرپور خاص شامل ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ سندھ حکومت کراچی کے عوام کے لیے عید کے بعد اورنج لائن اور گرین لائن ٹی کے درمیان شٹل سروس کا بھی آغاز کرے گی،یہ سروس عوم کو مفت فراہم کی جائے گی ۔

Tags: SINDH BUSSINDH BUS ROUTESSINDH TRANSPORT
Previous Post

پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کے لیے 12 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

Next Post

گندم کی قیمت گر گئی، کسان تنظیموں کا ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sindh transport
سندھ

کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کے تین نئے روٹس کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کے تین نئے...

Read more
Next Post
wheat crop

گندم کی قیمت گر گئی، کسان تنظیموں کا ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

swift

پاک سوزوکی کا قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

president Zardari

صدر آصف زرداری نے پارٹی صدارت چھوڑ دی ، الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

ecp pakistan

آصف حسین کا استعفیٰ منظور، عمر حمید کو سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

SNGPL

سوئی ناردرن نے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی

shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے جیل میں اہم ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2090 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023