NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
roti tandoor

ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

Pak Admin by Pak Admin
25 اپریل , 2024
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

جمعرات کواسلام آباد ہائی کورٹ نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔
ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے نمائندے نے بتایا کہ قانون میں ترمیم کے بعد ڈی سی اوز کو قیمت کے تعین کا اختیار دے دیا گیا ہے۔

اس موقع پرنان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وکیل بیرسٹرعمر اعجازگیلانی نے اپنے دلائل میں کہا کہ آٹا یہاں اسلام آباد میں مہنگا ہے جبکہ کرایہ بھی زیادہ ہے، انہوں نے قانونی نکتہ اٹھایا کہ کنٹرولر جنرل کی پاور سیکشن تھری کے تحت نہیں ہے۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے انتظامیہ کے نمائندے سے ریمارکس دیئے کہ کیا تندور والوں سے پوچھا کہ آٹا کتنے کا آرہاہے یا صرف لوگوں کو خوش کرنے کیلئے آرڈر جاری کردیا؟

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف 29 اپریل کو پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر جاری کرنے کی منطوری دے گا

سماعت کے بعد جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

عدالت نےآئندہ سماعت پر فریقین سے تفصیلی جواب طلب کرلیا ہے، کیس کی سماعت 6 مئی تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

Tags: HIGH COURT ROTI NAAN PRICEICT ROTI PRICEIHC ROTI PRICEROTI NAAN PRICEROTI PRICE ISLAMABADROTI PRICE NOTIFICATION ISLAMABAD
Previous Post

موٹروے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار

Next Post

کیپٹن (ر) انوارالحق کی جگہ محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

roti price
اسلام آباد

اسلام آباد میں روٹی اور نان کی نئی متفقہ قیمتیں مقرر،عدالت نے درخواست نمٹا دی

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد میں روٹی اور نان کی نئی متفقہ قیمتوں کے تعین کے بعد نان...

Read more
islamabad roti naan price
اسلام آباد

پنجاب کے بعد اسلام اباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمت میں کمی کردی گئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کے بعد اسلام اباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمت میں کمی...

Read more
Next Post
chief commissioner islamabad randhawa

کیپٹن (ر) انوارالحق کی جگہ محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کا فیصلہ

court

ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی نہ کی جائے، عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حکم

pakistan secretariat Islamabad

نجی یونیورسٹیز اور اداروں کے لیے لفظ "نیشنل" استعمال کرنے پر پابندی عائد

punjab wifi project free service

پنجاب ،لاہورمیں مفت وائی فائی سروس شروع ، ہاٹ سپاٹس کی مکمل فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پشاور   دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

پشاور دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

swift

پاک سوزوکی کا قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023