NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students

کراچی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Pak Admin by Pak Admin
18 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے میٹرک ( 9ویں ، 10 ویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی تعلیمی بورڈ ( BSEK) نے 7 مئی 2024 سے شروع ہونے والے میٹرک( نہم و دہم ) کے سالانہ امتحانات 2024 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امتحانات کی تاریخ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ جبکہ دوپہر کی شفٹ میں جنرل گروپ کے امتحانات لئے جائیں گے۔ بورڈ حکام کے مطابق ریگولر طلباء و طالبات کو ایڈمٹ کارڈ تعلیم اداروں کے توسط سے جلد جاری کر دیے جائیں گے۔ جبکہ پرائیویٹ طلباء کے ایڈمٹ کارڈ ان کے ایڈریس پرڈاک کے ذریعے بھجوائے جائیں گے۔

کراچی بورڈ کی جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق 7 مئی کو (صبح) 9 ویں جماعت کا کمپیوٹر اسٹیڈیز، (دوپہر) 10 ویں جماعت جنرل گروپ جنرل سائنس، 8 مئی کو (صبح) 10 ویں جماعت کمپیوٹر اسٹیڈیز، (دوپہر) جنرل گروپ 9 ویں و 10 ویں جماعت اردو (لا زمی) نارمل کورس، سندھی نارمل کورس(لازمی)، انگریزی ادب، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ کے پیپرز ملتوی

9مئی (صبح)9 ویں جماعت حیاتیات ، (دوپہر) جنرل گروپ 10 ویں جماعت انگریزی (لازمی) پرچہ دوم، 10مئی (صبح)انگریزی (لازمی) پرچہ دوم، (دوپہر) جنرل گروپ 9 ویں و 10 ویں جماعت کے علم شہریت ،علم بدن و حفظان صحت، تاریخ ہندو پاکستان، غذا اور تغذیہ ، کمپیوٹر اسٹیڈیز کے پیپر ہوں گے۔

11مئی کو(صبح) 9 ویں جماعت فزکس ، (دوپہر) جنرل گروپ 10 ویں جماعت مطالعہ پاکستان، 13مئی (صبح) 10 ویں جماعت ریاضی (پرچہ دوم)، (دوپہر) جنرل گروپ 9 ویں جماعت انگریزی (لازمی) پرچہ اول اور 14مئی کو (صبح) 9 ویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ اول،دوپہر (جنرل گروپ)10 ویں جماعت ریاضی کا پیپر ہوگا۔ 15 مئی(صبح)10 ویں جماعت حیاتیات (پرچہ دوم)، (دوپہر) جنرل گروپ 9 ویں جماعت جنرل سائنس پرچہ اول، 16مئی (صبح) 9 ویں جماعت انگریزی پرچہ اول، (دوپہر) جنرل گروپ 10 ویں جماعت معاشیات پرچہ دوم، انتظام برائے اصلاح خانہ پرچہ دوم، اسلامک اسٹیڈیز پرچہ دوم، تاریخ اسلام پرچہ دوم، 17مئی (صبح) 10 ویں جماعت کیمسٹری (پرچہ دوم)،دوپہر (جنرل گروپ)9 ویں جماعت اسلامیات،مذہبی علوم کا پیپرہوگا۔

18مئی (صبح) 9 ویں جماعت ریاضی پرچہ اول، (دوپہر) سندھی سلیس (لازمی)، اردو سلیس (لازمی)، اردو متبادل کورس، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ دوم، 20مئی(صبح) 10 ویں جماعت طبیعات پرچہ دوم،(دوپہر)جنرل گروپ 9 ویں و 10 ویں جماعت تجارتی جغرافیہ (پرچہ اول)، جغرافیہ (اختیاری (پرچہ اول)،ملبوسات و پارچہ بافی،21 مئی (صبح) 9 ویں و 10 ویں جماعت اردو نارمل کورس (لازمی)، سندھی سلیس نارمل کورس (لازمی) جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول،انگریزی ادب، (دوپہر) 10 ویں جماعت تجارتی جغرافیہ،(پرچہ دوم)، جغرافیہ اختیاری (پرچہ دوم)، ملبوسات و پرچہ بافی (پرچہ دوم) ہوگا۔

22مئی(صبح) 10 ویں جماعت سندھی سلیس(لازمی)، اردو سلیس (لازمی)، اردو متبادل کورس، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ دوم، (دوپہر) جنرل گروپ 9 ویں و 10 ویں جماعت ریاضی (پرچہ اول)، 23مئی(صبح) 9 ویں و 10 ویں جماعت اسلامیات (لازمی)،مذہبی علوم، (دوپہر)جنرل گروپ 10 ویں جماعت جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ، بچے کی نشوونمااور خاندانی زندگی، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ پرچہ دوم ،24مئی(صبح) 10 ویں جماعت مطالعہ پاکستان، (دوپہر) جنرل گروپ 9 ویں و 10 ویں جماعت معاشیات (پرچہ اول)، انتظام برائے اصلاح خانہ (پرچہ اول)،اسلامک اسٹیڈیز، تاریخ اسلام ( پرچہ اول) ہوگا۔

25مئی(دوپہر) 10 ویں جماعت (جنرل گروپ) علم شہریت (پرچہ دوم) علم و بدن و حفظان صحت (پرچہ دوم)، تاریخ ہندو پاکستان (پرچہ دوم)، غذا اور تغذیہ (پرچہ دوم) طالبات کیلئے ، کمپیوٹر اسٹیڈیز (اختیاری)، (پرچہ دوم) ، 27مئی(دوپہر) 9 ویں و 10 ویں جماعت بریل (پرچہ اول)، عربی (پرچہ اول)، فارسی (پرچہ اول)، حسابات خانہ داری اور متعلقہ مسائل،پرچہ اول،28 مئی10 ویں جماعت بریل (پرچہ دوم)، عربی (پرچہ دوم)، فارسی (پرچہ دوم)، حسابات خانہ داری اور متعلقہ مسائل (پرچہ دوم) ہوگا۔

29مئی (دوپہر) جنرل گروپ 9 ویں و 10 ویں جماعت جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ، پرچہ اول، بچے کی نشوونمااور خاندانی زندگی، پرچہ اول، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ پرچہ اول ،30 مئی(دوپہر)جنرل گروپ 10 ویں جماعت اردو ادب اختیاری(پرچہ دوم)، سندھی ادب اختیاری (پرچہ دوم)، انگریزی ادب اختیاری (پرچہ دوم)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ عملی(پرچہ دوم)،31مئی کو(دوپہر) جنرل گروپ 9 ویں و 10 ویں جماعت اردو ادب ختیاری(پرچہ اول)، سندھی ادب اختیاری (پرچہ اول)، انگریزی ادب اختیاری (پرچہ اول)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ پریکٹیکل (پرچہ اول) ہو گا۔نوٹ: طلبا کسی غلطی سے بچنے کے لیے بورڈ کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ بھی چیک کریں۔

Tags: 10TH CLASS KARACHI PAPERS DATEBSEK 10TH CLASS DATE SHEETBSEK DATE SHEET 9TH CLASS 2024BSEK DATE SHEET MATRICKARACH 9TH CLASS DATE SHEET 2024KARACH BOARD MATRIC DATE SHEET 2024KARACHI BOARD DATE SHEET 2024KARACHI BOARD MATRIC SCHEDULE 2024MATRIC EXAMINATION KARACHI 2024 DATE SHEETMATRIC PAPERS 2024 DATE KARACHI
Previous Post

وزیرِ داخلہ کا ایکسپائرڈ شناختی کارڈزوالی موبائل سمز بند کرنے کا حکم

Next Post

اسرائیلی میزائل نے ایرانی شہر اصفہان کے علاقہ کو نشانہ بنا ڈالا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
اسرائیلی میزائل نے ایرانی شہر اصفہان کے علاقہ کو نشانہ بنا ڈالا

اسرائیلی میزائل نے ایرانی شہر اصفہان کے علاقہ کو نشانہ بنا ڈالا

pakistan ballistic missile

میزائل تیاری میں پاکستان کی مدد، امریکہ نے چارغیر ملکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

ضمنی الیکشن ، 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل سروس معطل رہے گی

ضمنی الیکشن ، 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل سروس معطل رہے گی

ARMY 21 CONSTITUENCIES

ضمنی انتخابات ،21 حلقوں میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

supreme court pakistan

2007 کے قتل کیس کا فیصلہ، جیل میں انتقال کرجانے والے سمیت 4 ملزمان بری

Lahore Chief justice

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارتی امیدوار ملک آصف نسوانہ کامیاب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023