NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
roll number slip lahore

لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

Pak Admin by Pak Admin
10 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے انٹرمیڈیٹ ( 11 ویں، 12 ویں جماعت) کے پہلے سالانہ امتحانات 2024 کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (HSSC) پارٹ 1، پارٹ 2 ( 11 ویں ،12 ویں جماعت) کے امتحانات 19 اپریل 2024 سے شروع ہورہے ہیں۔

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ پہلے ہی جاری کردی تھی۔ اب بورڈ نے ریگولر اور پرائیویٹ طلبا کی رول نمبر سلپس بھی آن لائن اپ لوڈ کر دی ہیں۔

بورڈ حکام کے مطابق تمام طلباء کے لیے امتحان کے دوران اپنی رول نمبر سلپس اپنے ساتھ رکھنا لازمی ہے کیونکہ اس کے بغیر انہیں امتحانی مرکز میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں : لاہوربورڈ، انٹرمیڈیٹ ( پارٹ 1، پارٹ 2) سالانہ امتحان 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

رول نمبر سلپس میں طالب علم کے پیپرز کا شیڈول، امتحانی مرکز اورمارننگ یا ایوننگ شفٹ کی تفصیلات درج ہوتی ہیں۔
لاہور بورڈ سے ملحق سرکاری سکولوں یا اداروں میں زیر تعلیم ریگولرطلبا کی رول نمبرسلپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔

ریگولر طلبا کی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اسکولوں کو پہلے سے دیا گیا صارف نام ( user name) اور پاس ورڈ درج کرنا ہو گا۔

لاہور بورڈ کے پرائیویٹ طلبا کی رول نمبر سلپس بھی جاری کر دی گئی ہیں، طلبا اس لنک پر جا کر اپنا اور اپنے والد کا نام درج کرکے رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں ۔

لاہور بورڈ کے پرائیویٹ طلبا اپنا فارم نمبر یا ریفرنس نمبر درج کرکے بھی رول نمبرسلپ حاصل کر سکتے ہیں،موجودہ یاگذشتہ امتحان کا رول نمبر درج کر کے بھی پرائیویٹ طلبا اپنی سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔

Tags: BISE LAHORE ROLL NUMBER SLIPS 2024FA FSC ROLL NUMBER SLIP LAHORE BOARD 2024HSSC PART 1 ROLL NUMBER SLIP 2024HSSC PART 2 ROLL NUMBER SLIP 2024INTER PART 1 ROLL NUMBER SLIPINTER PART 2 ROLL NUMBER SLIP 2024INTERMEDIATE ROLL NUMBER SLIP LAHORE 2024LAHORE BOARD ROLL NUMBER SLIP CLASS 11LAHORE BOARD ROLL NUMBER SLIP CLASS 12ROLL NUMBER SLIP 1ST YEAR LAHORE BOARD
Previous Post

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹہ ملاقات

Next Post

ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں گرنےسے 17 زائرین جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Lahore board slips
قومی

لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ ( 11 ویں جماعت) امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے انٹرمیڈیٹ ( 11 ویں جماعت) کے...

Read more
students
قومی

لاہوربورڈ نے میٹرک ( 9 ویں، 10 ویں) کے طلبا کو رول نمبر سلپس حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے میٹرک ( 9 ویں، 10 ویں) کے...

Read more
Next Post
truck accident shah noorani

ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں گرنےسے 17 زائرین جاں بحق

pakistan 12 april street children day

12اپریل ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے

ispr

بہاول نگر واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی، ترجمان پاک فوج

bus firing noshki

بلوچستان، مسلح افراد نے بس میں سوار 9 مسافروں کوقتل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Breaking News

بلوچستان : دو انتخابی دفاتر کے باہردھماکے، 27 افراد جاں بحق

ملائیشیا ، پارلیمنٹ سے  سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

ملائیشیا ، پارلیمنٹ سے سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023