NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت اورخاندان کے دیگر رہنماؤں کی پرویز الہیٰ سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
15 فروری , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت اورخاندان کے دیگر رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ سے طویل ملاقات کی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کے لیے چوہدری شجاعت حسین، چوہدری وجاہت حسین،چوہدری سالک،چوہدری شافع اور منتہا اشرف جمعرات کو اڈیالہ جیل پہنچے ذرائع کے مطابق چوہدری خاندان کے افراد کی پرویز الہیٰ سے ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور خاندانی معاملات پربات چیت کی گئی۔

اس موقع پر پرویز الہیٰ کی صحت اور فراہم کی جانے والی سہولیات پر بھی بات ہوئی۔

اڑھائی گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ملاقات کے بعد چوہدری خاندان کے افراد اڈیالہ جیل کے باہر موجود میڈیا سے بات کے بغیر واپس روانہ ہو گئے۔

Previous Post

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کر دیا

Next Post

حکومت نے پیٹرول 2.73، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.37 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

parliament
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے جمعرات کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں 214...

Read more
ambulance
تازہ ترین

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے، ایک ٹیچر جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں جمعرات کو ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 طلبہ اور ایک...

Read more
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
Next Post
petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول 2.73، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.37 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

hall examination students

ملتان بورڈ نے 9 ویں ، 10 ویں کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

metro bus fare Lahore Multan

پنجاب میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ

date sheet Sargodha board 9th 10th

سرگودھا بورڈ، میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جج ہمایوں دلاورکو ان کی خواہش پر او ایس ڈی بنایا گیا ، خط سامنے آگیا

جج ہمایوں دلاورکو ان کی خواہش پر او ایس ڈی بنایا گیا ، خط سامنے آگیا

اتنی متعصبانہ نگران حکومت  کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

جیل بھرو تحریک معطل، عمران خان کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023