NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 70 کروڑڈالر کی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی

Pak Admin by Pak Admin
12 جنوری , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی منظوری د یتے ہوئے 70 کروڑڈالر کی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےایگزیکٹو بورڈ نے پہلےاقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے، بورڈ نے پاکستان کو 70 کروڑڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

آئی ایم ایف کے مطابق یہ رقم تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت جاری کی جائے گی،پاکستان کو نو ماہ کے پروگرام کے تحت 1 ارب 20 کروڑڈالر پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں، اس طرح اگلی قسط ملنے کے بعد پاکستان کو اسٹینڈ بائی انتظام کے تحت ملنے والی کل رقم ایک ارب نوے کروڑ ڈالر ہوجائے گی ۔

فروری میں متوقع آخری اقتصادی جائزہ مکمل ہونے پر پاکستان کو مزید ایک ارب 10 کروڑ ڈالر ملیں گے.

واضح رہے کہ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر2023 کو طے پایا تھا.

Previous Post

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی ہوگئے

Next Post

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کر دیئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

child marriage bill IIC
تازہ ترین

اسلامی نظریاتی کونسل نے کم عمربچوں کی شادی پر پابندی کا بل مسترد کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کردہ 18 سال...

Read more
students pakistan
تازہ ترین

وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے 28 مئی کی چھٹی بارے وضاحت کر دی

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے وضاحت کی ہے کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں...

Read more
Shehbaz Sharif PM
قومی

وزیراعظم ایران کا دورہ مکمل کر کے آذربائیجان پہنچ گئے

لاچین ( نئی تازہ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایران کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان کے شہر لاچین...

Read more
RISJA
قومی

رسجا نے آئندہ مدت کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹ : حافظ عبیدالرحمٰن ) راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) نے آئندہ مدت کے لیے...

Read more
Next Post
missile yemen

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کر دیئے

Awami National Party ANP Symbol ECP

الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابی نشان لالٹین جاری کر دیا

pti Nazriati

پی ٹی آئی کا پلان بی ، امیدواروں کو نظریاتی گروپ کے ٹکٹس جاری

ریٹرننگ افسران کسی امیدوارکو دوسری جماعت کا انتخابی نشان نہ دیں، الیکشن کمیشن کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students exam inter 2024

لاہور، پنجاب بورڈز کے تحت انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2024 کا اپریل میں آغاز

Peshawar high court PHC

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ماتحت عدلیہ کے دو ججز کی خدمات واپس پشاور ہائیکورٹ کے سپرد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023