NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جیل میں ہی ہوگی

Pak Admin by Pak Admin
28 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی آئندہ سماعت جیل میں ہی ہوگی،عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔

اڈیالہ جیل حکام نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو عدالت میں پیش کرنے سے سیکیورٹی خدشات کے سبب معذرت کرلی، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا کہ آئندہ سماعت جیل میں ہی ہوگی اور اوپن ٹرائل ہوگا۔

جوڈیشل کمپلیکس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔

جج ابو الحسنات ذولقرنین نے سماعت کی، اس موقع پرچیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر، ایف آئی اے پراسیکیوٹر شاہ خاور اور ذوالفقار عباس نقوی عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے آغاز پروکیل سلمان صفدر نے کہا کہ آج دومختلف معاملات عدالت میں ہیں، ہمیں آج امید تھی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کریں گے لیکن ابھی تک نہیں کیا گیا، مجھے کچھ تحفظات تھے کہ ہم بہت جلدی میں چل رہے ہیں۔

دوران سماعت اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے متعلق رپورٹ پیش کردی، جج ابولحسنات ذوالقرنین رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ریمارکس دیے کہ جیل حکام کا کہنا ہے پیش نہیں کرسکتے۔

جیل حکام کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی رپورٹ بھی منسلک کی گئی،جس میں کہا گیا کہ حساس اداروں اور پولیس رپورٹ کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات ہیں، اسلام آباد پولیس کو اضافی سیکیورٹی کے لیے خط لکھا، بتایا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سنجیدہ نوعیت کے سیکیورٹی خدشات ہیں۔

سلمان صفدر نے اپنے دلائل میں کہا کہ ملزم کو عدالت کے سامنے پیش کرنا جیل حکام کی ذمہ داری ہے انہوں نے زور دیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو لازمی اس عدالت میں لایا جائے، عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو کچھ دیر بعد سنا دیا گیا۔

Previous Post

اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی بنیادوں پر جنگ بندی میں دو دن کی توسیع

Next Post

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کر گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کر گیا

عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہر پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد

عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہر پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد

العزیزیہ ریفرنس میں  نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کالعدم، اسلام آباد ہائی کورٹ سے بری

امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

milk test

صوبہ خیبرپختونخوا میں فروخت ہونے والا 92 فیصد دودھ مضر صحت قرار

جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023