NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالرکی قسط کے لیے مذاکرات کا اغاز

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن 15روز کے لیے مذاکرات کی غرض سے پاکستان آیا ہے

Pak Admin by Pak Admin
2 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان 71 کروڑ ڈالرکی قسط کے لیے مذاکرات کا اغاز ہو گیا۔

مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن ناتھن پورٹر کی سربراہی میں وزارت خزانہ اسلام آباد پہنچا، جہاں 71 کروڑ ڈالر کی ائندہ قسط کے لیے اقتصادی جائزے پر ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات شروع ہو گئے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دے گی۔ ذارئع کے مطابق اس سے قبل نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس ہوا ۔ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 15روز کے لیے مذاکرات کی غرض سے پاکستان آیا ہے، مذاکرات 15روز جاری رہیں گے۔ 10 روز تک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے جب کہ اگلے پانچ روز پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔

وزارت خزانہ نے اقتصادی جائزے پر مذاکرات کے لیے تمام وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ تیار کر لی ہے۔ طے شدہ اہداف پر مکمل اور جزوی عملدرآمد بارے 11 وزارتوں اور اتھارٹیز کی رپورٹ بھی تیار کی گئی ہے، جس کے مطابق وزارت خزانہ، ایف بی آر، وزارت توانائی، وزارت پیٹرولیم، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، وزارت منصوبہ بندی اور پیپرا نے نے اہداف مکمل کیےہیں۔

اقتصادی جائزہ کامیابی سے مکمل ہونے پرآئی ایم ایف 71 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا۔

Previous Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ، مٹی کا تیل ، لائٹ ڈیزل آئل سستا

Next Post

ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کوہوں گے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں بیان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
ECP Election commission of Pakistan

ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کوہوں گے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں بیان

وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت نہیں، سعودی حکومت

حج 2024: پروازیں 9 مئی سے 10 جون تک جاری رہیں گی، سعودی عرب نے شیڈول جاری کر دیا

عام انتخابات جمعرات  8 فروری 2024  کو ہوں گے، الیکشن کمیشن اور صدرکا اتفاق

عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن اور صدرکا اتفاق

NWA blast

ڈیرہ اسماعیل خان : بس اڈے پر بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جاسکے گی،وزیر قانون

ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جاسکے گی،وزیر قانون

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

پی آئی اے کا حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023