NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
میانوالی، گلوکار شرافت  تری خیلوی سمیت سات افراد گاڑی نہر میں گرنے سے جاں بحق

میانوالی، گلوکار شرافت تری خیلوی سمیت سات افراد گاڑی نہر میں گرنے سے جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
12 اکتوبر , 2023
in قومی
A A
0

میانوالی( نئی تازہ رپورٹ) معروف گلوکار شرافت علی تری خیلوی سمیت سات افراد گاڑی نہر میں گرنے سے جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں میں گلوکار کے بھائی اور بہنوئی بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میانوالی کے مشہور لوک سنگر شرافت علی چھدرو کے علاقہ میں ایک شادی میں میوزک پروگرام میں شرکت کے بعد چھ دیگر افراد کے ہمراہ واپس گھر جا رہے تھے کہ سرگودھا روڈ پر واں بھچراں کے قریب انکی گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر نہرمہاجر برانچ میں جا گری۔

حادثہ رات گئے پکہ گھنجیرہ شیخالی روڈ پرپیش آیا۔ شرافت تری خیلوی کے بھائی انور علی اور بہنوئی بھی ان کے ساتھ گاڑی میں سوار تھے ۔

ریسکیو ٹیموں نے رات گئے اطلاع ملنے پر نہر میں گرنے والے گاڑی باہر نکال لی۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئی نوید اقبال کے مطابق ریسکیو ٹیموں کو گاڑی سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔جن میں شرافت علی تری خیلوی ، انکے بھائی انور علی بلوچ اور انک پانچ دیگر افراد شامل ہیں۔

Tags: SHARAFAT ALISHARAFAT ALI SIBERشرافت علی تری خیلوی
Previous Post

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے

Next Post

نوازشریف سعودی عرب پہنچ گئے،عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
نوازشریف سعودی عرب پہنچ  گئے،عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

نوازشریف سعودی عرب پہنچ گئے،عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

چودھری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اکتوبر تک توسیع

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، پیٹرول 40 ، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore High court

لاہور ہائی کورٹ : مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد

عمران خان کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے تین نام ، یہ کون ہیں؟

عمران خان کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے تین نام ، یہ کون ہیں؟

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023