NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Nawaz Sharif Arrives in London

نواز شریف دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے

Pak Admin by Pak Admin
10 اکتوبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

دبئی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف دبئی سےخصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بُک کرایا گیا ہے ، معلوم ہوا ہے کہ طیارے میں تقریباً 150 افراد کی گنجائش ہے۔

نجی‌تی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے کل بدھ کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گے ، اس دوران وہ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ،سابق وزیراعظم سعودی عرب سے 17 یا 18 اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی دبئی میں بھی کئی ملاقاتیں طے ہیں، دبئی میں 3 روز قیام کے بعد سابق وزیراعظم 21 اکتوبر کولاہور کیلئے روانہ ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان جانے کیلئے دبئی سے پارٹی کارکنوں اور صحافیوں کے ساتھ روانہ ہوں گے، خصوصی پرواز کو امید پاکستان کا نام دیا جائے گا جو دبئی سے اسلام آباد پہنچے گی اور30 منٹ بعد لاہور کیلئےروانہ ہوگی ، لاہور میں طیارے سے اتر کر نواز شریف گاڑیوں کے قافلے کے ہمراہ مینار پاکستان جائیں گےاورجلسے سے خطاب کریں گے۔

Previous Post

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

Next Post

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے

میانوالی، گلوکار شرافت  تری خیلوی سمیت سات افراد گاڑی نہر میں گرنے سے جاں بحق

میانوالی، گلوکار شرافت تری خیلوی سمیت سات افراد گاڑی نہر میں گرنے سے جاں بحق

نوازشریف سعودی عرب پہنچ  گئے،عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

نوازشریف سعودی عرب پہنچ گئے،عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

چودھری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اکتوبر تک توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب اسمبلی الیکشن، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا  فیصلہ مسترد کر دیا

پنجاب اسمبلی الیکشن، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

مدارس رجسٹریشن ترمیمی ایكٹ 2024 پرصدر کے دستخط ، قانون بننے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023