NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
فواد حسن فواد وفاقی وزیر بن گئے، قلمدان جلد سونپا جائے گا

فواد حسن فواد وفاقی وزیر بن گئے، قلمدان جلد سونپا جائے گا

Pak Admin by Pak Admin
12 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کونگران وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔

صدرعارف علوی نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر فواد حسن فواد کی بطور وفاقی وزیرتقرری کی منظوری دی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق فواد حسن فواد کووزارت کا قلمدان جلد سونپا جائے گا۔

فواد حسن فواد نے کہا ہےکہ مجھے ابھی تک کسی محکمے کا چارج نہیں ملا، میں کل وزیراعظم سے ملاقات کروں گا، جوبھی ذمہ داری ملےگی، ایمانداری اور محنت سے نبھانے کی کوشش کرونگا۔

انہوں نے کہا کہ میرا ماضی گواہ ہے ہمیشہ ایمانداری اور محنت سے قومی مفاد میں کام کیا ہے، آئندہ بھی ایسا ہی اور اپنی بھرپور صلاحیتوں کے مطابق کام کروں گا۔

واضح رہےکہ فواد حسن فواد، سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ بطور پرنسپل سیکرٹری کام کرتے رہے ہیں، نواز حکومت کے بعد نیب نے فواد حسن فواد کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کیا تھا تاہم نیب ان کے خلاف کرپشن ثابت کرنے میں ناکام رہا تھا اور عدالت نے انہیں بری کر دیا تھا۔

Previous Post

سپریم کورٹ کو آئینی معاملات میں الجھا کر امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

Next Post

سانحہ نو مئی : عمران خان 14 میں سے 10 مقدمات میں قصور وار قرار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
Next Post
Imran Khan PTI

سانحہ نو مئی : عمران خان 14 میں سے 10 مقدمات میں قصور وار قرار

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی

Examinations students

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

عام انتخابات 6 نومبر کو کرائے جائیں، صدر کی الیکشن کمیشن کو تجویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

عام انتخابات 28 جنوری کوکرانے کی تیاریاں شروع

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 48 روپے  کمی،گھریلو سلنڈر 575 روپے  سستا ہو گیا

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 48 روپے کمی،گھریلو سلنڈر 575 روپے سستا ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023