NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Islamabad High Court

وکیل الیکشن کمیشن کی طبیعت خراب، توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

Pak Admin by Pak Admin
25 اگست , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت وکیل الیکشن کمیشن کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے پیر تک ملتوی کردی، جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہم بھی ٹرائل کورٹ والا کام کر سکتے ہیں مگر ایسا نہیں کریں گے، ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے جمعہ کو سابق وزیراعظم کی درخواست پرسماعت کی۔

عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی کی جانب سےلطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ ، بابر اعوان ، بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین سمیت قانونی ٹیم کے ارکان پیش ہوئے ، چیرمین پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی کمرہ عدالت موجود تھیں۔

سماعت شروع ہوئی تو الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز موجود نہیں تھے، ان کے معاون وکیل نے بتایا کہ امجد پرویز کی طبیعت انتہائی خراب ہے، اسی لیے میں پیش ہورہا ہوں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ضمانت کا معاملہ چل رہا ہے، یہ غلط بات ہے۔

جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سزا معطلی کی درخواست اباہم مرحلے پر ہے، 15 سے 20 منٹ میں دلائل مکمل ہوجانے تھے، جمعہ کوڈویشنل بینچ نہیں تھا، ہم کیس پیر تک ملتوی کرسکتے تھے مگر نہیں کیا، ہم بھی ٹرائل کورٹ والا کام کر سکتے ہیں مگر ایسا نہیں کریں گے، ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، ہم اس کو پیر تک ملتوی کرتے ہیں اور اگر کوئی نا بھی آیا تو فیصلہ کردیں گے۔

امجد پرویز کے معاون وکیل نے عدالت سے کہا کہ پچھلے 8 ماہ سے ہم نے التوا نہیں مانگا، ڈاکٹر نے بیڈ ریسٹ تجویز کیا اور میرا وکالت نامہ اس کیس میں نہیں۔

عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے جذباتی انداز میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایک شخص 20 روز سے جیل میں ہے، پھر چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید تین دن اندر رکھیں گے؟۔

بعد ازاں ہائی کورٹ نے وکیل امجد پرویزکی التوا کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی۔

Previous Post

توشہ خانہ کیس . اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کل تک ملتوی

Next Post

نواز شریف کی وطن واپسی کا نیا شیڈول سامنے آگیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
Nawaz Sharif

نواز شریف کی وطن واپسی کا نیا شیڈول سامنے آگیا

سرکاری افسران  کے موبائل فون ہیک کرنے کی کوشش ناکام

سرکاری افسران کے موبائل فون ہیک کرنے کی کوشش ناکام

Army Chief Asim Munir

پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط دیوارکی طرح کھڑا ہے، جنرل عاصم منیر

2023 کے آغاز میں سونے کی فی تولہ  قیمت مزید3300روپے بڑھ  گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے فی تولہ اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

flight operation

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دو حصوں میں تقسیم، 9 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

cell phones

بجٹ میں بیرون ملک سے موبائل فونز منگوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023