NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

نگران وزیراعظم کون ، رواں ہفتے نام شہباز شریف کے سامنے رکھے جائیں گے

Pak Admin by Pak Admin
2 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) نگران وزیراعظم کے لیے رواں ہفتے حتمی نام کا فیصلہ کرلیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے مختلف ناموں پر غور جاری ہے۔ مجوزہ نام وزیر اعظم کے سامنے رکھے جائیں گے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نگران وزیر اعظم کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں کی قیادت میں مشاورت کا عمل جاری ہے، نواز شریف اور آصف علی زرداری اس بارے میں مشاورت کرچکے ہیں اور رواں ہفتے حتمی نام کا فیصلہ کرلیا جائے گا۔

یاد رہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کہ چکے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے سیاستدان کو منتخب کیا جائے گا ، اور 5 نام شارٹ لسٹ ہو چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے مابین آج بدھ کو مشاورت کا امکان ہے۔ نواز شریف اور آصف زرداری کی جانب سے تجویز کردہ نام وزیر اعظم کو پیش کیے جائیں گے۔

Previous Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا

Next Post

توشہ خانہ کیس، کل حتمی دلائل کے فریقین کو نوٹس جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
توشہ خانہ پالیسی 2023  نافذ، اعلٰی  شخصیات  کے قیمتی گاڑیاں، گھڑیاں،  قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی

توشہ خانہ کیس، کل حتمی دلائل کے فریقین کو نوٹس جاری

flight operation

فضائی سفر کے لیے پولیوویکسینیشن کارڈز کی ضرورت نہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی

وزیراعظم  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس آج  ہوگا

شہباز شریف کا 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

Imran Khan PTI

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو تین سال قید کی سزا ،پانچ سال تک نا اہل، لاہور سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بلوچستان میں 26 لاکھ بچوں کو پولیوویکسین پلانے کے لئے سات روزہ مہم  شروع

بلوچستان میں 26 لاکھ بچوں کو پولیوویکسین پلانے کے لئے سات روزہ مہم شروع

NADRA

نادرا کا شناختی کارڈ کے لیے اہم مقامات پر خودکار سروس مشینیں نصب کرنے کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023