NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
nepra

حکومتی درخواست منظور ، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی

Pak Admin by Pak Admin
26 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا ) نے حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں ساڑھے سات روپے فی یونٹ تک اضافے کی اجازت دے دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے فیصلے کیلئے نوٹفیکیشن وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے لائف لائن صارفین بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ اسی طرح ماہانہ 200 یونٹ تک کے پروٹیکڈ صارفین کیلئے بھی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا۔

قیمتوں میں اضافے سے متعلق کابینہ نے سرکولیشن سمری ذریعے پہلے ہی منظوری دے دی ہے۔ جس کے مطابق 100 یونٹ والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی۔

101 سے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے 4 روپے فی یونٹ، 201 سے 300 یونٹ تک والے صارفین کے لئے 5 روپے فی یونٹ اضافہ ہوگا۔

301 یونٹ سے 400 یونٹ تک اضافہ 6 روپے 50 پیسے فی یونٹ کے حساب سے ہو گا۔ 400 سے 700 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گی۔

بنیادی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کیا جائے گا۔

Previous Post

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض جون 2025 تک مؤخر کر دیا

Next Post

ایف بی آر کا ایکشن. ٹیکس عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

ایف بی آر کا ایکشن. ٹیکس عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

شہباز شریف متعدد ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد و افتتاح کے لیے گوادر پہنچ گئے

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت  کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

لاہور، پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان ہلاک

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن  کے ٹو  کی مہم جوئی کے دوران جان بحق ہو گئے

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران جان بحق ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سندھ  بلدیاتی ا لیکشن، کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں پولنگ

سندھ بلدیاتی ا لیکشن، کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں پولنگ

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،  بھارت سےبات چیت  پرتیار ہیں، شہباز شریف

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، بھارت سےبات چیت پرتیار ہیں، شہباز شریف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023