NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض جون 2025 تک مؤخر کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
26 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) چین کی طرف سے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض 2025 تک مؤخر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق چین نے پاکستان کا قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، چین کے ایگزم بینک نے اس بارے میں باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر مطلع کردیا ہے۔

ذرائع وزرات خزانہ کے مطابق قرض کی رقم پر پاکستان کو اضافی سود نہیں دینا پڑے گا، چین کی طرف سے قرض معاہدوں کی مدت 21 جولائی2023 سے بڑھا کر30 جون 2025 کر دی گئی ہے۔

Previous Post

مدعی منحرف، راناثنااللہ چیف سیکرٹری دھمکی کیس میں بری

Next Post

حکومتی درخواست منظور ، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
nepra

حکومتی درخواست منظور ، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

ایف بی آر کا ایکشن. ٹیکس عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

شہباز شریف متعدد ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد و افتتاح کے لیے گوادر پہنچ گئے

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت  کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

لاہور، پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

psl 8 teams

وقار یونس نے پی ایس ایل میں ٹیموں کی تعداد 8 کرنے کی تجویزدے دی

Pakistan Fast Bowler Amir retirement

Mohammad Amir calls it a day: retirement from international cricket marked by T20 WC struggles

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023