NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راولپنڈی ،شہری نے آن لائن قرضہ کمپنیوں کی دھمکیوں سے تنگ آکر خود کشی کر لی

راولپنڈی ،شہری نے آن لائن قرضہ کمپنیوں کی دھمکیوں سے تنگ آکر خود کشی کر لی

Pak Admin by Pak Admin
12 جولائی , 2023
in پنجاب
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی کے شہری نے آن لائن قرضہ کمپنیوں کی دھمکیوں سے تنگ آکر خود کشی کر لی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چاکرہ راولپنڈی کے رہائشی محمد مسعود کی بیوہ نے بتایا کہ اس کے شوہر کی 6 ماہ قبل نوکری ختم ہو گئی تھی، بچوں کی فیسیں اور گھر کا کرایہ ادا کرنے کے لیے آن لائن قرض ایپ سے 13 ہزار روپے قرض لیا جو تھوڑے دن بعد کمپنی نے سود لگا کر 1 لاکھ روپے تک پہنچا دیا۔

متوفی محمد مسعود کی اہلیہ کے مطابق شوہر نے قرض اتارنے کے لیے دوسری ایپ سے مزید قرض لیا جو چند ہفتوں بعد سود سمیت 7 لاکھ روپےکر دیا گیا، قرض ادائیگی کی تاخیر پر ایپ والے روزانہ کال کرکے دھمکاتے اور پولیس کارروائی سے ڈراتے تھے۔
۔

متوفی مسعود کی بیوہ کے مطابق آن لائن کمپنیوں نے موبائل سے ذاتی ڈیٹا لیک کرنے کی دھمکیاں دیں، میرے شوہر قرض کی دلدل میں پھنستے گئے اور ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ، گذشتہ روز شوہر نے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔

Tags: ONLINE LOAN APP
Previous Post

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے اکائونٹ میں 2 ارب ڈالر جمع کرا دیے، اسحاق ڈار

Next Post

لاہور، گھر میں آگ لگنےسے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
راولپنڈی ، جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، درجن سے زائد خاندان بے گھر

لاہور، گھر میں آگ لگنےسے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

IMF Pakistan

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

ECP election commission

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج یا تصحیح کیلئے تاریخ میں توسیع کر دی

آئی ایم ایف سے  معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

شہباز شریف نے1200 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ 5 کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

چودھری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اکتوبر تک توسیع

north waziristan terrorist janan

شمالی وزیرستان ، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 ہلاک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2092 shares
    Share 837 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023