NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راولپنڈی ، جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، درجن سے زائد خاندان بے گھر

لاہور، گھر میں آگ لگنےسے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

بھاٹی گیٹ کے ایک گھرمیں فریج کے سٹیبلائزر میں آگ لگی جس نے سارے گھر کو لپیٹ میں لے لیا

Pak Admin by Pak Admin
12 جولائی , 2023
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) بھاٹی گیٹ لاہورکے ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے نتیجہ میں 10 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بھاٹی گیٹ کے علاقے محلہ سمیاں کے ایک گھرمیں فریج کے سٹیبلائزر میں آگ لگ گئی جس نے سارے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،

واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی لیکن اس دوران دس افراد جاں بحق ہو چکے تھے جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق تمام جاں بحق افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے،جن میں می 6 بچے، 3 خواتین اور 1 مرد شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے آگ لگنے کی وجہ ابتدائی طور پرشارٹ سرکٹ بتائی ہے۔ تاہم پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

Tags: LAHORE HOUSE FIRE
Previous Post

راولپنڈی ،شہری نے آن لائن قرضہ کمپنیوں کی دھمکیوں سے تنگ آکر خود کشی کر لی

Next Post

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
IMF Pakistan

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

ECP election commission

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج یا تصحیح کیلئے تاریخ میں توسیع کر دی

آئی ایم ایف سے  معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

شہباز شریف نے1200 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ 5 کا سنگ بنیاد رکھ دیا

عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال  وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، جہانگیر ترین

عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، جہانگیر ترین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ispr

بہاول نگر واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی، ترجمان پاک فوج

چیف جسٹس نےعمران خان کوسزا سنانے والے  جج  کواو ایس ڈی بنا دیا

چیف جسٹس نےعمران خان کوسزا سنانے والے جج کواو ایس ڈی بنا دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023