NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعظم  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس آج  ہوگا

بجٹ معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے، وزیراعظم

Pak Admin by Pak Admin
10 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام نے معیشت کو نقصان پہنچایا۔

ٹوئٹر پر جاری کئےگئے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب کے بعد ریلیف اور بحالی، گلوبل سپلائی چین میں رکاوٹوں اور جیواسٹریٹجک تبدیلیوں سے پیدا شدہ چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے نئے مالی سال کا بجٹ بنانا مشکل کام تھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کئے گئے سیاسی عدم استحکام نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، حالیہ بجٹ معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ اتحادی حکومت نے بجٹ بنانے کیلئے ایسے شعبوں کو ترجیح میں رکھا جن کے ذریعے اقتصادی ترقی تیز ہو، سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ ہو اور ملکی معیشت کو خودکفیل بنایا جا سکے، بجٹ میں کم سے کم اجرت کو بڑھا کر 32 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کے اثرات کوسامنے رکھتے ہوئے حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہوں میں بالترتیب 35 اور ساڑھے 17 فی صد تک اضافہ کر کے ریلیف فراہم کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ معیشت کو اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، معاشی ترقی کا براہ راست تعلق سیاسی استحکام سے ہے، چارٹر آف اکانومی ہی عوامی خوشحالی کے لئے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

Previous Post

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عالمی دہشت گرد افغانستان میں مارا گیا

Next Post

سرکاری ہسپتالوں کے قریب ڈاکٹرز کی پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی لگا دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
punjab section 144
پنجاب

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

لاہور( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے،...

Read more
Next Post
سرکاری ہسپتالوں کے قریب ڈاکٹرز کی پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی لگا دی گئی

سرکاری ہسپتالوں کے قریب ڈاکٹرز کی پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی لگا دی گئی

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں 27 جون تک عبوری ضمانت منظور

پاکستان کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس کا 18 جون سے کراچی میں آغازہوگا

پاکستان کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس کا 18 جون سے کراچی میں آغازہوگا

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے “ڈائمنڈ کارڈ”، فوائد اور سہولیات کی تفصیل

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے "ڈائمنڈ کارڈ"، فوائد اور سہولیات کی تفصیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری

students

کراچی بورڈ کے ملتوی شدہ میٹرک امتحانات 2024 کا نیا شیڈول جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2068 shares
    Share 827 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023