NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عالمی دہشت گرد افغانستان میں مارا گیا

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث عالمی دہشت گرد افغانستان میں مارا گیا

Pak Admin by Pak Admin
9 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

کابل ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث عالمی دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں مارا گیا۔

پاکستان کا خطرناک دشمن سمجھا جانے والا دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے شہر کنڑ میں پراسرارطورپرہلاک ہو گیا۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک دہشت گرد ناصرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر انتہائی مطلوب تھا اورکئی ممالک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا، مارا گیا دہشت گرد فیملی کے ہمراہ ہجرت کرکے افغانستان منتقل ہوا تھا۔

دہشت گرد افغانستان کے شہر کابل میں مقیم رہا تھا، اس نے غفاری مدرسہ کابل سے مذہبی تعلیم حاصل کی۔

رپورٹ کے مطابق ثناء اللہ غفاری ایران، ازبکستان، تاجکستان، پاکستان اور افغانستان میں بھی متعدد حملوں میں ملوث رہا ہے، دہشت گرد اپریل 2020ء سے اسلامک اسٹیٹ خراسان پراونس کا سرغنہ تھا۔

ثناء اللہ غفاری کودسمبر 2021ء میں اقوام متحدہ، امریکا اور یورپین یونین کی طرف سے عالمی دہشت گرد قرار دیا گیا تھا اور اس کی زندہ یا مردہ گرفتاری پرایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی تھی۔

دہشت گرد پاکستان اور دنیا بھر میں لاتعداد حملوں کا ماسٹر مائنڈ اور آپریشنز لیڈر رہا، کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ امام بارگاہ قصہ خوانی بازار پشاور میں بھی خودکش حملہ اسی نےکرایا جبکہ ننگر ہار افغانستان میں جیل توڑی، ازبکستان اور تاجکستان میں بھی راکٹ حملے کئے۔

مارا گیا دہشت گرد ایران میں مزار پر دھماکے میں ملوث تھا اس نے افغانستان میں بڑی مسجد پر خودکش حملہ کرایا ،روسی سفارتخانہ اور لوگون ہوٹل پر چینی باشندوں پر حملے کرائے، وہ کابل ایئر پورٹ اور دیگر بے شمار حملوں کا مرکزی کردار تھا۔

Previous Post

9 مئی واقعات، 500 سے زائد اوورسیزکی شناخت کر لی گئی

Next Post

بجٹ معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے، وزیراعظم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
وزیراعظم  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس آج  ہوگا

بجٹ معیشت کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں سے نبرد آزما ہونے کا آغاز ہے، وزیراعظم

سرکاری ہسپتالوں کے قریب ڈاکٹرز کی پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی لگا دی گئی

سرکاری ہسپتالوں کے قریب ڈاکٹرز کی پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی لگا دی گئی

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں 27 جون تک عبوری ضمانت منظور

پاکستان کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس کا 18 جون سے کراچی میں آغازہوگا

پاکستان کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس کا 18 جون سے کراچی میں آغازہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

iran supreme court attack

تہران : ایرانی سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق

وزیراعظم شہباز شریف سے یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈی تھامسن کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈی تھامسن کی اہم ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023