NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کوئی الگ گروپ نہیں بن رہا، جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلیں گے، تنویرالیاس

کوئی الگ گروپ نہیں بن رہا، جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلیں گے، تنویرالیاس

Pak Admin by Pak Admin
3 جون , 2023
in قومی
A A
0

لاہعر( نئی تازہ رپورٹ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلیں گے۔

لاہور میں سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس نے کہا کہ ہمارے اور جہانگیر ترین کے درمیان یہ طے ہوا ہے کہ ہم مل کر چلیں گے ۔ انہوں نے واضح کیا کی کوئی الگ گروپ نہیں بن رہا، سارے لوگ ایک ہی جگہ اکھٹے ہوں گے۔

تنویر الیاس نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتِ حال تشویشناک ہے، ملکی مفاد میں جو چیزیں ہوں گی انہیں آگے لے کر چلیں گے، آنے والے دنوں میں اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔

اس سے قبل جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے سیاسی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں جہانگیر ترین، عون چوہدری، سردار تنویر الیاس سمیت دیگررہنمائوں نے شرکت کی۔جبکہ ذرائع کے مطابق ملک نعمان لنگڑیال، ملک غلام رسول سنگھا، مہر نواز بھروانہ، لالہ طاہر رندھاوا، سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ اور فیصل جبوانہ بھی اجلاس میں شریک تھے۔

اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

Previous Post

معاشی تنزلی کا رجحان تھم چکا ، مشکل دور گزر جائے گا، اسحٰق ڈار

Next Post

انقرہ، شہباز شریف سمیت متعدد عالمی رہنما اردوان کی حلف برداری میں شریک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

انقرہ، شہباز شریف سمیت متعدد عالمی رہنما اردوان کی حلف برداری میں شریک

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

ملائشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ پاکستان واپس پہنچ گیا

Punjab university

پنجاب یونیورسٹی، داخلوں کی آخری تاریخ 9 جون، انٹری ٹیسٹ لازمی قرار

عیدالفطر ہفتہ 22 اپریل  کو  ہو گی ،رویت ہلال ریسرچ کونسل

عید الاضحیٰ جمعرات 29جون کو ہو نے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صرف ایک غلطی سے گوگل کو10 ارب ڈالر کا نقصان

صرف ایک غلطی سے گوگل کو10 ارب ڈالر کا نقصان

Imran Khan PTI

عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023