NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
آڈیو لیکس،جسٹس فائز کمیشن نے چار شخصیات کو طلب کر لیا

آڈیو لیکس،جسٹس فائز کمیشن نے چار شخصیات کو طلب کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
25 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم آڈیو لیکس کمیشن نے آڈیوز سے منسلک چارافراد کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آڈیو لیکس کمیشن نے اہم پیشرفت میں پہلے مرحلے میں چار شخصیات کو 27 مئی کوتحقیقات کے لئے طلب کر لیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ کمیشن نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب، سپریم کورٹ بارکے صدر عابد زبیری، سینئر ایڈووکیٹ طارق رحیم اور آڈیو میں گفتگو کرنے والے صحافی عبدالقیوم صدیقی کو طلب کیا ہے۔

اٹارنی جنرل آفس کو چاروں شخصیات کو جاری نوٹسز کی تعمیل کرانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، کمیشن کا آئندہ اجلاس 27 مئی کو ہوگا۔

عدلیہ کی اہم شخصیات سے متعلق آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا ہے، کمیشن میں بلوچستان ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بطور رکن شامل ہیں۔

Tags: audio leaks commissionJUSTICE FAEZ ISA
Previous Post

پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

Next Post

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج
قومی

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا، دیگر مقدمات کیلئے پانچ بینچ تشکیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ نے 25 ستمبرسے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں فیض آباد دھرنا...

Read more
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ  نےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
اہم خبریں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت عظمٰی کے 29...

Read more
cj supreme court
اہم خبریں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز...

Read more
جسٹس فائز کا خط،حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ  کو عہدے سے ہٹا دیا
اہم خبریں

جسٹس فائز کا خط،حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کو عہدے سے...

Read more
Next Post
پرویز الہی نےاعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا،اسپیکر۔۔ نمبرز جعلی ہیں، اپوزیشن

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس  طلب

عمران خان نے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

زمان پارک سےنکلنے والے مزید 6 دہشتگرد گرفتار، تعداد 14 ہو گئی

سابق رکن اسمبلی سمیت جناح ہائوس حملہ کے 16 ملزمان فوج کے حوالے

عمران خان سمیت پی ٹی آئی  کے 600  افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 600 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایتھوپیئن ائیر لائنز  کی  19 سال بعد  پہلی براہ راست پرواز  کراچی پہنچ گئی

ایتھوپیئن ائیر لائنز کی 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز کراچی پہنچ گئی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی  تشکیل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2353 shares
    Share 941 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023