NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
9 Schools Holidays election 2024

پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
24 مئی , 2023
in اہم خبریں, پنجاب
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تعطیلات کا اعلان کیا۔

سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق 6 جون سے 20 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ اس سے قبل گرمی کی شدت میں اضافے سے پنجاب کے بعض سکولوں میں کئی طلبا کی طبیعت خراب ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں جس پر والدین اور اساتذۃ نے سکولوں میں یکم جون سے تعطیلات کا مطالبہ کیا تھا تاہم سیکرٹری سکول ایجوکیشن مقبول احمد نے واضح کیا تھا پنجاب بھر کے سکولز میں چھٹیاں 6 جون سے ہی ہونگی۔

ذرائع کے مطابق چھٹیوں کی سمری چیف سیکرٹری کو بھجوائی گئی تھی ۔ جس کی منظوری کے بعد بدھ کو اعلان کیا گیا کہ صوبہ بھر کے سکولوں میں 6 جون سے گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

Tags: School vacationsSummer vacations in Punjab
Previous Post

بیان حلفی جمع کرائیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسد عمرکو رہا کرنے کا حکم

Next Post

آڈیو لیکس،جسٹس فائز کمیشن نے چار شخصیات کو طلب کر لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
آڈیو لیکس،جسٹس فائز کمیشن نے چار شخصیات کو طلب کر لیا

آڈیو لیکس،جسٹس فائز کمیشن نے چار شخصیات کو طلب کر لیا

پرویز الہی نےاعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا،اسپیکر۔۔ نمبرز جعلی ہیں، اپوزیشن

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس  طلب

عمران خان نے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

زمان پارک سےنکلنے والے مزید 6 دہشتگرد گرفتار، تعداد 14 ہو گئی

سابق رکن اسمبلی سمیت جناح ہائوس حملہ کے 16 ملزمان فوج کے حوالے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

aeroplane pia

دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں دھوئیں کی اطلاع،3 گھنٹے تاخیر

سیکشن 57 میں ترمیم  کے بعد تاریخ  دینےکا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

سیکشن 57 میں ترمیم کے بعد تاریخ دینےکا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023