NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج . آحتساب آرڈیننس ترمیمی بل پیش ہوگا

Pak Admin by Pak Admin
15 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج پیر 15 مئی کوطلب کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوگا، پارلیمنٹ ہائوس میں ہونے والے اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔

مشرکہ اجلاس میں احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل2023 پیش کیا جائے گا، جسے صدر مملکت نے دستخط کے بغیر واپس کر دیا تھا، مشرکہ اجلاس سے منظوری کے بعد یہ بل دستخط نہ کئے جانے پر دس دن کے اندر قانون بن جائے گا۔

مشرکہ اجلاس میں انسانی اعضا کی پیوند کاری کا بل، الیکٹرانک کرائم کے تدارک کا بل 2022 اورتحدید ترمیمی بل 2022 بھی منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ قومی معاملات پر جاری بحث بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Tags: Parliament Joint Session
Previous Post

جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

Next Post

ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

پی ٹی آئی رہنما سے رابطوں اور گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ او  گرفتار

پی ٹی آئی رہنما سے رابطوں اور گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ او گرفتار

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج  ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی، چیف جسٹس   کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور

قومی اسمبلی، چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Supreme court of Pakistan

حلقہ بندی تبدیلی ، سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا

جنوبی وزیرستان ،  فورسزکے آپریشن  میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

جنوبی وزیرستان ، فورسزکے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023