NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست، سیریزپاکستان کے نام

تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست، سیریزپاکستان کے نام

Pak Admin by Pak Admin
4 مئی , 2023
in کھیل
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان نے مسلسل تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاک نیوزی لینڈ ایک روزہ کرکٹ سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے امام الحق نے 107 گیندوں پر90 رنز بنا ئے۔ کپتان بابر اعظم 54، محمد رضوان 32، آغا سلمان 31، عبداللہ شفیق 19 اور فخر زمان 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

محمد نواز11 اور شاداب خان 21رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، ایڈم ملن نے 2 اور کول میک کونکی نے 1 وکٹ حاصل کی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم 288 رنز کے ہدف کے لئے کھیلتے ہوئے 50 ویں اوور میں 261 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

کیویزکی جانب سے ٹام بلنڈل 65 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کول میک کونکی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے پہلے میچ میں 64 رنز بنا ئے اور ناقبلِ شکست پویلین لوٹے۔ کپتان ٹام لیتھم 45، ول ینگ 33، ڈیرل مچل 21 اور مارک چیپ مین 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور محمد وسیم نے دو ، دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ آغا سلمان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پانچ میچوں کی سیریز کے مسلسل تیسرے میچ میں کامیابی سے پاکستان کو تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔

Tags: PAK VS NZ 2023Pakistan Cricket News
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر روانہ

Next Post

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

psl9 islamabad united wins
قومی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری بار پی ایس ایل ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو سنسنی خیز...

Read more
نیوزی لینڈ  آخری  میچ میں 47 رنز سے کامیاب،  سیریز پاکستان نے جیت لی
کھیل

نیوزی لینڈ آخری میچ میں 47 رنز سے کامیاب، سیریز پاکستان نے جیت لی

کراچی( نئی تازہ رپورٹ)‌ نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 47 رنز سے شکست...

Read more
پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، نیوزی لینڈ کو 102 رنز  سے ہرا دیا
کھیل

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے ہرا دیا

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ)‌ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 رنزکے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں...

Read more
فخر کے 180 رنز،پاکستان دوسرا میچ بھی جیت گیا
کھیل

فخر کے 180 رنز،پاکستان دوسرا میچ بھی جیت گیا

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ)‌ پاکستان نے فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ...

Read more
Next Post
Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم  اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم اور اس کی رکنیت کو بہت اہمیت دیتا ہے، بلاول

firing

پاراچنار،مسلح افراد کی اسکول میں فائرنگ، 7 اساتذہ جاں بحق

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

شمالی وزیرستان ، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ducky aroob

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیووائرل کر دی گئی

Breaking News

سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف انتقال کرگئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023