NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

Pak Admin by Pak Admin
12 اپریل , 2023
in تازہ ترین
A A
0

مظفر آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌ توہین عدالت کیس میں سردار تنویرالیاس کی نا اہلی کے بعد سینیئر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے ۔ صدر آزاد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود نے سمری پر دستخط کر دیئے۔ خواجہ فاروق نیا وزیراعظم منتخب ہونے تک فرائض سر انجام دیں گے،

سردار تنویرالیاس نے سپریم کورٹ آزادکشمیر میں آج بدھ کو اپنی نا اہلی کے خلاف اپیل دائرکر نے کا اعلان کیا ہے۔
گزشتہ روز مظفر آباد ہائی کورٹ نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویرالیاس کوتوہین عدالت کیس میں عدالت برخاست ہونے تک کی سزا سنائی تھی اور انہیں کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نااہل قرار دیا تھا ، عدالت نے ان کی غیر مشروط معافی کی درخواست بھی مسترد کر دی تھی۔

سردارتنویر الیاس پر تقاریر میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کے خلاف دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرنے کا الزام ہے۔

Tags: AJK PMKHWAJA FAROOQTANVEER ILYAS
Previous Post

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

Next Post

شہباز شریف فیصل آباد پہنچ گئے، مفت آٹا تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم  تنویر الیاس کو توہین عدالت پر نااہل قرار دے دیا
اہم خبریں

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم تنویر الیاس کو توہین عدالت پر نااہل قرار دے دیا

مظفرآباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت پر نااہل...

Read more
Next Post
شہباز شریف فیصل آباد پہنچ گئے، مفت آٹا تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

شہباز شریف فیصل آباد پہنچ گئے، مفت آٹا تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

karachi earthquake

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان  کی رحیم یار خان آمد

عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی رحیم یار خان آمد

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

گھروں میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023