NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مریم نواز  کی28 جنوری کو وطن واپسی،  شیڈول جاری

‘ضمانت پارک’ میں صرف ایک خاتون ہے تو گولیاں اور پیٹرول بم کون برسا رہا ہے؟ مریم نواز

Pak Admin by Pak Admin
18 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدرو چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر ‘ضمانت پارک’ میں صرف ایک خاتون موجود ہے تو پولیس پر اندر سےگولیاں اور پیٹرول بم کون برسا رہا ہے؟

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ لوگ جھوٹ بولنے سے پہلے سوچتے بھی نہیں؟مریم نواز نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عمران خان کی رہائش گاہ کے اندر سے پیٹرول بم اہلکاروں کی جانب پھینکا جارہا ہے ، مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘کہا تھا نا کہ یہ ایک دہشت گرد جماعت ہے جس کے سرغنہ نے قانون اور سزا سے بچنے کے لیے شرپسند اور تربیت یافتہ دہشت گرد اپنے گھر میں رکھے ہوئے ہیں، مریم نواز نے کہا کہ یہ مناظر آج سے پہلے صرف دہشت گردی کے حوالے سے دیکھنے کو ملے،شرمناک!

مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر نے کہا کہ اب پتہ چلا کے جب سے اس ‘دہشت گرد’ کو زبردستی سیاست میں گھسیڑا گیا، تب سے ملک فتنہ اور انتشار کا شکار کیوں ہے؟ لانے والے بھی اپنے بدترین انجام کو پہنچے، اس کی سیاست بھی رسوائی کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب لڑھک رہی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی رہنماؤں اور سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ نہتے جدوجہد کی، قربانیاں دیں، پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہنا یا عمران خان کو سیاسی لیڈرکہنا کئی دہائیوں پر پھیلی سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کی تذلیل ہوگی۔

Previous Post

عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہو نے کے بعد پولیس کا زمان پارک میں آپریشن

Next Post

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ، فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت 30 مارچ تک ملتوی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
“میرے اشارے پر لوگ  گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ، فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت 30 مارچ تک ملتوی

لاہور قلندرز  پی ایس ایل  8 کی  چیمپیئن بن گئی

لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کی چیمپیئن بن گئی

لاہور میں  پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس موبائل اور موٹر سائیکل سوار اہلکار پرڈنڈوں اور پتھروں سے پرحملہ

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس موبائل اور موٹر سائیکل سوار اہلکار پرڈنڈوں اور پتھروں سے پرحملہ

کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

کراچی سے جدہ جانےوالے مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غیر یقینی حالات،  لاہور انتظامیہ کا زمان پارک  کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

پنجاب کے سرکاری سکول تین روز بعد کھل گئے

parliament

صدر نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کےاجلاس طلب کر لئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2387 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023