NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

Pak Admin by Pak Admin
15 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لندن ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے قائد، سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی جگہ رتّی بھر غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا، خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کے موقع پر نواز شریف سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا عمران خان کو وقار کے ساتھ گرفتاری دے دینی چاہیے تھی؟ اس پر قائد ن لیگ نے کہا کہ عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ کیا ہے، وقار عمران خان کے قریب سے بھی نہیں گزرا۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ کا عمران خان سے پوچھیں جس نے چوری کی ہے۔

سابق وزیراعظم نےٹوئٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے خوف سے عمران خان سرکس لگائے بیٹھا ہے، ان کی جگہ رتّی بھر غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا، بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کے بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں یہ شعر بھی لکھا۔
اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا

Tags: Nawaz Sharif
Previous Post

گورنرخیبر پختونخوا نے انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے دی

Next Post

غیر یقینی حالات، لاہور انتظامیہ کا زمان پارک کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

العزیزیہ ریفرنس میں  نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی
قومی

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے مری پہنچ گئے

مری ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے پیر کو مری پہنچ گئے...

Read more
Nawaz Sharif PMLN
اہم خبریں

عدالت کے دہرے معیار، تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے، نواز شریف

لندن ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے قائد، سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف...

Read more
Next Post
غیر یقینی حالات،  لاہور انتظامیہ کا زمان پارک  کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

غیر یقینی حالات، لاہور انتظامیہ کا زمان پارک کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ  نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

گرفتاری کی کوشش ڈرامہ ، اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے۔ عمران خان

پولیس اور رینجرز نے  زمان پارک علاقہ خالی کردیا،  وکلا اور کارکن جمع، عمران خان سامنے آگئے

پولیس اور رینجرز نے زمان پارک علاقہ خالی کردیا، وکلا اور کارکن جمع، عمران خان سامنے آگئے

عمران خان کہہ رہے ہیں ارکان اسمبلی بندے لے کر پہنچیں، یاسمین راشد کی نئی آڈیو لیک

عمران خان کہہ رہے ہیں ارکان اسمبلی بندے لے کر پہنچیں، یاسمین راشد کی نئی آڈیو لیک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آزاد کشمیر حکومت نے عومی احتجاج کے بعد متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا

آزاد کشمیر حکومت نے عومی احتجاج کے بعد متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا

روس سے تیل خریداری کیلئے  اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

روس سے تیل خریداری کیلئے اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023