NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاستدان نہیں، مریم نواز

Pak Admin by Pak Admin
12 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے سیاستدان نہیں۔وہ جان گیا ہے کہ شکست اس کا مقدر بن چکی ہے۔

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے سیاستدان نہیں۔انہوں نے کہا کہ جس کی سیاست لاشوں کی محتاج ہوجائے، یہ جان لو اس کا ہرحربہ ناکام ہوچکا، وہ جان گیا ہے کہ شکست اس کا مقدر بن چکی ہے۔ مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو نام لئے بغیر گدھ سے تشبیہ دیتے ہوئے لاش کو نوچتے گدھ کی تصویر ٹویٹ کی۔

مریم نواز نےاس سے قبل فیصل آباد میں تنظیمی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو الیکشن نہیں سلیکشن ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن صرف جیت کے لیے الیکشن میں اترے گی۔

Previous Post

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

Next Post

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی نے ریلی کل تک ملتوی کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی  نے  ریلی کل  تک  ملتوی کر دی

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی نے ریلی کل تک ملتوی کر دی

طلبا و طالبات میٹرو ٹرین اور بس میں مفت  سفر کریں گے، پنجاب کابینہ کا فیصلہ

طلبا و طالبات میٹرو ٹرین اور بس میں مفت سفر کریں گے، پنجاب کابینہ کا فیصلہ

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات منسوخ کردیے

پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم،  کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم، کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF Pakistan

آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل شروع ، افسران کے اثاثوں کی تفصیلات فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری

moon

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہو گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023