NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
NWA blast

File Photo

کوئٹہ، گیس لیکج سےدھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
7 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

کوئٹہ ( نئی تازہ رپورٹ)‌بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج سےدھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 2 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ غلام اظفر مہیسر نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ سرکی کلاں کے علاقہ میں مولوی عبدالعزیز کے گھر میں مبینہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا ،جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈی آئی جی کے مطابق جاں بحق ہونے والے دیگر افراد 4 سے 9 سال کی عمر کے بچے ہیں ،گھر کے مالک مولوی عبدالعزیز اور ان کے 2 بیٹوں سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ ٹائم میگزین کی” وومن آف دا ایئر” قرار

Next Post

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن روک دیے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن روک دیے

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن روک دیے

پاکستان نیوی  نے سمندر کے راستے  4 ارب کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان نیوی نے سمندر کے راستے 4 ارب کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

Supreme court of Pakistan

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے بجٹ آڈٹ کا حکم دے دیا

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

سائفرکیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

psl9 islamabad united wins

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری بار پی ایس ایل ٹورنامنٹ جیت لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023