NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
20 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

کلرکہار( نئی تازہ مانیٹرنگ) موٹر وے پر ضلع چکوال کے علاقے کلر کہار میں باراتیوں کی بس کے حادثے میں خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق اور 60 سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کلرکہار موٹروے سالٹ رینجز میں اسلام آباد سے لاہور واپس جانے والی باراتیوں کی بس ٹائر پھٹنے کے بعد کئی گاڑیوں سے ٹکرائی اور الٹ گئی۔ بس میں ایک ہی خاندان کے 86 افراد سوار تھے،

حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کے اہلکار جائے وقوعہ پہنچے، لاشوں اور 63 زخمیوں کو نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں کلرکہار کے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ مرنے والوں میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹائر پھٹنے کے بعد بس بے قابو ہوکر گاڑی سے ٹکرائی اور حفاظتی دیوار توڑتی ہوئی دوسرے روڈ پر چلی گئی، بے قابو مسافر بس نے مخالف سمت سے آنے والی کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا اور پھر گہرائی میں جاگری۔موٹروے پولیس ترجمان کے مطابق حادثہ میں متعدد کی افراد کی حالت تشویشناک ہے، تین افراد بس میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں بس کاٹ کر نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بریک فیل ہونے سے بس الٹ گئی تھی جس کے باعث مخالف سمت سے آنے والی دو کاریں اور ایک سوزوکی پک اپ بھی زد میں آئے ۔

Tags: motorway accident
Previous Post

پی ایس ایل 8 ،ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو52 رنز سے ہرا دیا

Next Post

کراچی کنگز کی پی ایس ایل میں پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
کراچی کنگز کی پی ایس ایل میں پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

کراچی کنگز کی پی ایس ایل میں پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

عمر کوٹ میں زائرین کی کشتی جھیل میں الٹنےسے 6 افراد ڈوب گئے

عمر کوٹ میں زائرین کی کشتی جھیل میں الٹنےسے 6 افراد ڈوب گئے

پاکستان ایک بار پھر ابھرتی معیشت بن کر اپنے مسائل حل کر سکتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

motorway closed due to smog

دھند کی شدت ، موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ اور ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک بند

2023 کے آغاز میں سونے کی فی تولہ  قیمت مزید3300روپے بڑھ  گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے فی تولہ اضافہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023