NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جی ایچ کیو نے الیکشن کے لیے آرمی، رینجرز اور ایف سی کی خدمات فراہم  کرنے سے معذرت کر لی

جی ایچ کیو نے الیکشن کے لیے آرمی، رینجرز اور ایف سی کی خدمات فراہم کرنے سے معذرت کر لی

Pak Admin by Pak Admin
9 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) جنرل ہیڈ کوارٹرز( جی ایچ کیو) نے الیکشن کے لیے ارمی، رینجرز اور ایف سی کی خدمات فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق رینجرز اور ایف سی کی پولنگ اسٹیشنوں کے باہر تعیناتی کے حوالے سے وزارت دفاع نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ کر جی ایچ کیو کے موقف سے آگاہ کیا جس میں بتایا گیا کہ مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز سرحدوں اور اندرونی ملک سکیورٹی میں مصروف ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے، مسلح افواج 27 فروری سے 3 اپریل تک ہونے والی مردم شماری کے عمل میں مصروف ہوں گی، ضمنی اور خیبر پختونخواو پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن کے لیے آرمڈ فورسز کی تعیناتی قابل عمل نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو نے مؤقف اختیار کیا کہ قومی اسمبلی کے 64 حلقوں اورصوبوں میں انتخابات کےلیے اہلکاروں کی تعیناتی ممکن نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق مراسلے میں کہا گیا کہ صرف راجن پورمیں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کےلیے پنجاب رینجرزدوسرے حصارمیں موجود رہے گی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کےلیے پاک فوج اوررینجرزکی تعیناتی کی درخواست کی تھی۔

Tags: GHQ
Previous Post

پنجاب پولیس کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن،کروڑوں روپے مالیت کا لاکھوں لیٹر پیٹرول برآمد

Next Post

سیشن عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سیشن عدالت نے  شیخ رشید  کی درخواست ضمانت مسترد کردی

سیشن عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی

‏ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ  عمران ایک نیا الزام لگاتے ہیں، مریم اورنگزیب

‏ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ عمران ایک نیا الزام لگاتے ہیں، مریم اورنگزیب

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

عدالت حکومت نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس

صرف ایک غلطی سے گوگل کو10 ارب ڈالر کا نقصان

صرف ایک غلطی سے گوگل کو10 ارب ڈالر کا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسٹر انڈیا کے “کیلنڈر” سینیئراداکار اور ڈائریکٹر ستیش کوشک  انتقال کر گئے

مسٹر انڈیا کے “کیلنڈر” سینیئراداکار اور ڈائریکٹر ستیش کوشک انتقال کر گئے

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خبر، اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز کی رقم اب ایک دن میں ملے گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023