NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
گیس سیکٹر  گردشی قرضے، حل کیلئے  ایکشن پلان کو حتمی شکل د ینے کی ہدایت

گیس سیکٹر گردشی قرضے، حل کیلئے ایکشن پلان کو حتمی شکل د ینے کی ہدایت

Pak Admin by Pak Admin
22 جنوری , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے گیس سیکٹر میں گردشی قرضوں کا مسئلہ جلد از جلد حل کیلئے رپورٹ اور ایکشن پلان کو حتمی شکل د ینے کی ہدایت کردی۔

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت توانائی شعبہ میں اصلاحات بارے کمیٹی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزیرمملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، معاون خصوصی برائے ریونیو طارق محمود پاشا، کمیٹی کے چیئرمین اشفاق یوسف تولہ، ایس ای سی پی کے چیئرمین، کنٹرولر جنرل پاکستان، اکا ئونٹنٹ جنرل پاکستان اور خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن کے افسران موجود تھے۔
اجلاس کوکمیٹی کے چیئرمین اشفاق یوسف تولہ نے گیس سیکٹر میں گردشی قرضہ کی تفصیل اور توانائی کے شعبہ میں گردشی قرضہ کا بوجھ کم کرنے کیلئے اصلاحات متعارف کرانے کے طریقہ کار اور فریم ورک کے بارے میںآگاہ کیا، اجلاس کے دوران ملک میں اقتصادی ترقی کے حصول کیلئے توانائی کے شعبہ میں استحکام کے حوالہ سے قابل عمل تجاویز زیر غور لائی گئیں۔

وزیرخزانہ نے گردشی قرضے کے حل کی حکومتی ترجیحات پر عمل درآمد سمیت توانائی کے شعبہ کے مسائل حل کرنے پر زور دیا تا کہ اس شعبہ کے مالی استحکام اور اقتصادی ترقی کویقینی بنایا جاسکے۔

وزیر خزانہ نے ہدایت کی کہ کمیٹی گیس کے شعبہ میں گردشی قرضوں کا مسئلہ فوری حل کرنےکیلئے اپنی رپورٹ اور ایکشن پلان کو حتمی شکل دے۔

Tags: Gas circular debtIshaq Dar
Previous Post

پنجاب، کے پی کے اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ، 15 ارب اخراجات کا تخمینہ

Next Post

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری
اہم خبریں

آئی ایم ایف ڈیل کے تحت 170 ارب کے نئے ٹیکسز، منی بجٹ لانا ہو گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے...

Read more
Next Post
اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

مریم نواز  کی28 جنوری کو وطن واپسی،  شیڈول جاری

مریم نواز کی28 جنوری کو وطن واپسی، شیڈول جاری

عالمی مالیاتی بحران، امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں برطرفیوں کا خدشہ

عالمی مالیاتی بحران، امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں برطرفیوں کا خدشہ

راولپنڈی، چوبیس سالہ ملزم نے  بیوی اور چچی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

راولپنڈی، چوبیس سالہ ملزم نے بیوی اور چچی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Jahangir Tareen resign

جہانگیر ترین کی وطن واپسی، استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی رابطے تیز کر دیئے

Pakistan Haris Rauf

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2375 shares
    Share 950 Tweet 594
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023