NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ  نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

صاف شفاف انتخابات نہ ہوئے تو سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے , انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ بھی ہوا تو سڑکوں پر احتجاج کا کوئی آپشن زیر غور نہیں۔

Pak Admin by Pak Admin
20 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ اگر مجھے نا اہل کر دیا گیا تو لوگ تب بھی تحریک انصاف کے نظریے کو ووٹ دیں گے، پی ڈی ایم مشترکہ طورپر عوام کے سامنے بے نقاب ہورہی ہے،عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ بھی ہوا تو سڑکوں پر احتجاج کا کوئی آپشن زیر غور نہیں۔

لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ صرف تحریک انصاف کی حکومت ہی ملک کو ان بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔ پی ڈی ایم مشترکہ طورپر عوام کے سامنے بے نقاب ہورہی ہے، ان کے پاس عوام کو دینے کے لئے کچھ نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہاکہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے اسمبلی تحلیل کے بعد بھیجی گئی ایڈوائس میں انتخابات کی تاریخ نہ لکھ کر آئین کی خلاف ورزی کی۔ اس اقدام کو عدالتوں میں چیلنج کر یں گے۔

ابھی بہت سے کارڈ موجود ہیں

عمران خان نے کہاکہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا شاٹ کھیلنے کے بعدمیرے پاس ابھی بہت سے ایسے کارڈ موجود ہیں جب کھیلوں گا تو پی ڈی ایم والوں کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے۔

عمران خان نے خبردار کیاکہ اگر صاف شفاف انتخابات نہ ہوئے تو ملک میں سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی کہا کہ اگر عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ بھی ہوا تو سڑکوں پر احتجاج کا کوئی آپشن زیر غور نہیں۔عمران خان نے اسحاق ڈار کو ساری تباہی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے اندر توڑ پھوڑ سے متعلق آوازیں سننے کو مل رہی ہیں۔

Previous Post

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

Next Post

نوکیا نے نئے سال کا سستا موبائل فون سی 12 لانچ کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
نوکیا نے نئے سال کا  سستا موبائل فون  سی 12 لانچ کردیا

نوکیا نے نئے سال کا سستا موبائل فون سی 12 لانچ کردیا

مسلم لیگ ق نے مونس الہی کو  پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا

مسلم لیگ ق نے مونس الہی کو پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا

تحریک انصاف کے مزید 35  ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسرائیل سے تعلقات خطے کے مفاد میں، فلسطینی ریاست کا قیام  پیشگی  شرط ہے.سعودی وزیرخارجہ

اسرائیل سے تعلقات خطے کے مفاد میں، فلسطینی ریاست کا قیام پیشگی شرط ہے.سعودی وزیرخارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan PTI

عدت کیس اپیل، جسٹس اعظم نے خود کو کیس کی سماعت سے الگ کر لیا

تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

بیان حلفی جمع کرائیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسد عمرکو رہا کرنے کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3483 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3021 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2447 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2390 shares
    Share 956 Tweet 598
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023