NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو پراجیکٹ پر کام کر سکتی ہوںَ،صحیفہ جبار

خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو پراجیکٹ پر کام کر سکتی ہوںَ،صحیفہ جبار

Pak Admin by Pak Admin
4 جنوری , 2023
in اہم خبریں, شوبز
A A
0

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے کہا ہے کہ خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو پراجیکٹ پر کام کر سکتی ہوں۔
واضح رہے کہ مقبولیت کے باوجودخلیل الرحمان قمر اپنے بعض متنازع بیانات کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتے ہیں
اداکارہ صحیفہ جبار نے ماضی میں خلیل الرحمان قمر سے متعلق انتہائی سخت الفاظ استعمال کئے تھے۔

ایک تازہ انٹرویو کے دوران صحیفہ جبار سے سوال پوچھا گیاکہ اگر انہیں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کسی پراجیکٹ کی پیشکش کی جائے تو کیا وہ اس پر آمادہ ہوجائیں گی۔

صحیفہ جبار نے جواب دیا اگر ان کو اس پراجیکٹ میں کافی بڑی رقم آفر کی جائے اور پورے پراجیکٹ کے دوران خلیل الرحمان قمر سے ان کی ملاقات نہ ہو تو وہ اس پر دستخط کردیں گی

Previous Post

دہشت گردانہ حملوں سے پاکستان نے شدید نقصان اٹھایا ، دفاع کا حق ہے، امریکہ

Next Post

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

parliament
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے جمعرات کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں 214...

Read more
ambulance
تازہ ترین

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے، ایک ٹیچر جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں جمعرات کو ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 طلبہ اور ایک...

Read more
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
Next Post
karachi earthquake

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

general Asim Muneer

آرمی چیف غیر ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

ممنوعہ فنڈنگ، عمران خان کی زمان پارک میں تفتیش کی استدعا مسترد

ECP Election commission of Pakistan

انٹراپارٹی ا لیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کو حتمی شوکاز نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

punjab minister mujtaba

پنجاب، 5446 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ

NWA blast

جنوبی وزیرستان، گھر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023