NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

Pak Admin by Pak Admin
14 اکتوبر , 2026
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد – وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی ہے – چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس دوران بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل پیش کیے، جبکہ سلمان اکرم راجہ بھی ان کے ہمراہ کمرہ عدالت میں موجود تھے۔

سلمان صفدر نے اپنے دلائل میں مؤقف اختیار کیا کہ عدالتوں کا رویہ ہمیشہ خواتین کے معاملے میں نرمی کا رہا ہے، جبکہ نیب کا رویہ گزشتہ تیرہ ماہ کے دوران قابل اعتراض رہا ہے اور نیب نے متعدد بار سماعتوں میں تاخیر کی۔ انہوں نے کہا کہ سزا کے بعد اب ضمانت کا قانونی جواز بنتا ہے اور بشریٰ بی بی نے خاتون ہونے کی بنیاد پر سزا معطلی کی استدعاء کی ہے، کیونکہ اس کیس میں بنیادی توجہ بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر رہی ہے۔

چیف جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ فی الحال کیس کے میرٹ پر بات نہ کی جائے، کیونکہ عدالت کے سامنے اس وقت صرف سزا معطلی کا معاملہ ہے۔ جسٹس باقر نجفی نے استفسار کیا کہ مرکزی اپیل سماعت کے لیے کتنی بار مقرر کی گئی؟

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت مکمل کر لی اور چیف جسٹس امین الدین خان نے وکیل سلمان صفدر کو تحریری دلائل اور نکات عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے فیصلے کا انتظار کرنے کا کہا۔ بعدازاں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔

Tags: Bushra BibiChief Justice Aminuddin KhanFederal Constitutional CourtNAB caseSalman Akram RajaSalman Safdarsentence suspensionSupreme Court Pakistan
Previous Post

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
اہم خبریں

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل،بشریٰ بی بی کی31 مئی تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) نیب عدالت نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل (القادر ٹرسٹ کیس) میں...

Read more
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
اہم خبریں

القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ...

Read more

Recommended

Eid holidays

عیدالفطر 2024 کی تعطیلات کے اعلان میں کیا غلط ہے

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023