NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
NHA

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

Pak Admin by Pak Admin
3 جولائی , 2026
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ گاڑیوں اور کم بیلنس والے ایم ٹیگ صارفین سے 50 فیصد اضافی ٹول وصول کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔ عدالت نے 30 مئی 2025 کا متعلقہ نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کرتے ہوئے این ایچ اے اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اس حوالے سے حکمِ امتناع جاری کیا۔ درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد جلال حیدر نے مؤقف اختیار کیا کہ نان ایم ٹیگ گاڑیوں اور کم بیلنس والے ایم ٹیگ صارفین پر 50 فیصد اضافی ٹول عائد کرنا قانون کے منافی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ اس اقدام کو غیرقانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے اور اس پالیسی کے تحت عوام سے وصول کی گئی اضافی رقم واپس کرنے کا حکم دیا جائے۔

درخواست میں وزارتِ مواصلات، این ایچ اے اور دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔ مؤقف اختیار کیا گیا کہ این ایچ اے نے 30 مئی 2025 کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے ذریعے نان ایم ٹیگ گاڑیوں اور کم بیلنس والے ایم ٹیگ صارفین پر 50 فیصد اضافی ٹول عائد کیا۔

درخواست کے مطابق این ایچ اے ایکٹ کی دفعہ 10 اتھارٹی کو صرف ٹول وصول کرنے کا اختیار دیتی ہے، جبکہ قانون میں نان ایم ٹیگ گاڑیوں یا کم بیلنس والے ایم ٹیگ صارفین پر کسی اضافی جرمانے یا سرچارج کی اجازت موجود نہیں۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ این ایچ اے قانونی اختیار کے بغیر اضافی رقم وصول کر رہا ہے، جو آئین کے آرٹیکل 4، 18، 24 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت سے استدعا کی گئی کہ 30 مئی 2025 کے نوٹیفکیشن کو غیر آئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے، اس کے تحت وصول کی گئی اضافی رقم واپس کرائی جائے اور ایم ٹیگ بیلنس سے متعلق مکمل نظام اور اس کے طریقۂ کار کی تفصیلات بھی طلب کی جائیں۔ درخواست یحییٰ فرید خواجہ نے ایڈووکیٹ محمد جلال حیدر کے ذریعے دائر کی۔

Previous Post

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

Next Post

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

boxer Fatima Zahara

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

Result notice Text

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

Recommended

election commision senate

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

بنگالیوں کو غصہ اس بات پر ہے کہ شیخ مجیب سے دھوکہ کیسے کھایا ۔۔۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

بنگالیوں کو غصہ اس بات پر ہے کہ شیخ مجیب سے دھوکہ کیسے کھایا ۔۔۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3027 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023