NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ecp pakistan

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت منگل کو ہوگی

Pak Admin by Pak Admin
6 اپریل , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقررکرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیے۔

ای سی پی کے مطابق کیس کی سماعت 8 اپریل بروز منگل کو ہوگی، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر اور پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اکبر ایس بابر سمیت تمام درخواست گزاروں کو بھی نوٹسز موصول ہو چکے ہیں۔

یاد رہے کہ مارچ 2024 سے انٹرا پارٹی الیکشنز کا معاملہ الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے، اور اب تک اس پر 8 سماعتیں ہو چکی ہیں۔

انٹرا پارٹی انتخابات کی منظوری نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کا انتخابی نشان تاحال معطل ہے۔

Tags: ECP PTI CaseElection Commission PTI Party ElectionPTI Election CasePTI Party Election case
Previous Post

شہباز شریف اور مریم نواز 10 اپریل کو بیلاروس کا دورہ کریں گے

Next Post

30 مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے، سنی رویت ہلال بورڈ یو کے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
moon sight UK

30 مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے، سنی رویت ہلال بورڈ یو کے

accident Ambulance

جڑانوالہ میں بس کی رکشہ سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

students

کراچی : نویں، دسویں کے سالانہ امتحانات 8 اپریل سے شروع ، ایڈمٹ کارڈ ویب سائٹ پر جاری

students

کراچی بورڈ کے زیرِ انتظام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

traffic

راولپنڈی میں رمضان المبارک کے دوران اینٹی ون ویلنگ اسکواڈ تشکیل

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023