NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
student examination

رمضان المبارک: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2025
in قومی
A A
0

کراچی:محکمہ اسکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک کے پیش نظر سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی ہے۔

اسٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے مطابق، کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت ( میٹرک) کے سالانہ امتحانات اب عید کے بعد 7 اپریل 2025 سے 25 اپریل 2025 تک منعقد کیے جائیں گے، جبکہ اسکولوں میں عملی امتحانات (پریکٹیکلز) 10 مارچ سے شروع ہوں گے۔

واضح رہے کہ پہلے جاری شدہ شیڈول کے تحت میٹرک کے امتحانات 15 مارچ سے ہونا تھے، لیکن رمضان المبارک کے پیش نظر ان تاریخوں میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ اسی طرح انٹرمیڈیٹ (فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر) کے امتحانات بھی نئے شیڈول کے مطابق 28 اپریل 2025 سے شروع ہوں گے، جبکہ پہلے یہ 15 اپریل کوشیڈول تھے۔

Tags: Karachi Class 9 Exam DateSindh 10th Class Examination Date changeSindh Intermediate Exam datesSindh Matric Exam New Dates
Previous Post

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

Next Post

چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
champions trophy

چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

Dr Zakir Naik Pakistan

ڈاکٹر ذاکر نائیک پھر پاکستان پہنچ گئے، منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سے ملاقات

cm sindh murad ali shah

ہم بھی طلباء کے لیے لیپ ٹاپ پروگرام لے کر آئیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان

وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی گئی ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق اہم اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pmshehbaz

پورا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے، وزیراعظم کا سانحہ اے پی ایس کے دس برس مکمل ہونے پر پیغام

سائرہ انور ایف آئی اے  میں پیش نہ ہوئیں، دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

سائرہ انور ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئیں، دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023