NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
crescent

File Photo

رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی

Pak Admin by Pak Admin
24 فروری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان کے مطابق رمضان 1146 ہجری کا نیا چاند 28 فروری 2025 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 5 بج کر 45 منٹ پر پیدا ہوگا۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے اور بلندی 5 ڈگری ہوگی، جس کی وجہ سے اس کا نظر آنا مشکل ہوگا۔

سپارکو کے مطابق 28 فروری کو چاند اور سورج کے درمیان زاویے کا فاصلہ 7 ڈگری ہوگا، جس کے باعث انسانی آنکھ سے چاند کا نظر آنا ممکن نہیں۔ ان عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے، پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کی شام نظر آ سکے گا اس طرح پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو ہونے کا امکان ہے۔

سپارکو کے مطابق عرب امارات. سعودی عرب اور بعض خلیجی ممالک میں 28 فروری کو ہلال رمضان نظر آنے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں وہاں رمضان کا آغاز یکم مارچ کو ہوسکتا ہے۔ اسی طرح وہاں شوال کا چاند 30 مارچ کو دکھائی دینے کا امکان ہے، جس کے تحت عید الفطر 31 مارچ کو منائی جا سکتی ہے۔

سپارکو کے ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان میں رمضان اور عید الفطر کے چاند کی حتمی رویت کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرتی ہے۔

Tags: Ramadan Moon 2025Ramadan Moon SuparcoRamzan 1446 start date Pakistan
Previous Post

لاہور، سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سےلاش برآمد

Next Post

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کا امکان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کا امکان

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کا امکان

وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

student examination

رمضان المبارک: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore Smog Timings

لاہور، اسموگ کے باعث عائد پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع کر دی گئی

students girls papers

لاہوربورڈ، انٹرمیڈیٹ ( پارٹ 1، پارٹ 2) سالانہ امتحان 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2092 shares
    Share 837 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023