NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
PTI Sher Afzal Marwat

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی ہدایات جاری کر دیں

Pak Admin by Pak Admin
12 فروری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دی ہے کہ ان کی بنیادی رکنیت کو ختم کیا جائے۔

اس اقدام کے بعد پارٹی رہنما شیر افضل مروت سے بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ طلب کریں گے۔ یہ فیصلہ شیر افضل مروت کے صوابی جلسے میں کردار پر پارٹی رہنماؤں کی شکایات کے بعد کیا گیا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں عہدوں میں مزید رد و بدل کا عمل جاری ہے۔ جنید اکبر کی صوبائی صدارت سنبھالنے کے بعد بیرسٹر سیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جنید اکبر نے پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ ملک عدیل اقبال کو سونپ دیا، جبکہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری کے عہدے کی ذمہ داری ذیشان ایڈووکیٹ کو تفویض کر دی گئی۔ ان دونوں عہدوں کی تعیناتی کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Tags: Sher Afzal Marwat
Previous Post

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی

Next Post

گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 22 تک کی 11 ہزار 877 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ
قومی

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو...

Read more
court
قومی

راولپنڈی ، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری...

Read more
بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ
صفحہ اول

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشوکاز نوٹس...

Read more
Next Post
گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 22 تک کی 11 ہزار 877 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں

گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 22 تک کی 11 ہزار 877 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں

Pakistan passport

کراچی: نارتھ ناظم آباد نادرا میگا سینٹر میں اب شہری پاسپورٹ بھی بنوا سکیں گے

Qamar Javed advocate PTI Picture

پنڈی بھٹیاں : پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری قمر جاوید گجرکومسلح افراد نے قتل کر دیا

students girls papers

فیڈرل بورڈ نے میٹرک (نویں، دسویں ) سالانہ امتحانات 2025 کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان  گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان گرفتار

SNGPL schedule ramzan

سوئی ناردرن نے رمضان میں گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023