NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں تعطیل کا اعلان، پیپرز ملتوی

وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں تعطیل کا اعلان، پیپرز ملتوی

Pak Admin by Pak Admin
8 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا یونیورسٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد کے موقع پرتعطیل کا اعلان کیا ہے اور تمام شعبہ جات میں جاری فائنل ٹرم کے پیپرز بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں، اس حوالے سے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والی تقریب کے دوران ہونہار طلباء میں اسکالرشپس تقسیم کریں گے، جس کے لیے یونیورسٹی آف سرگودھا کے کرکٹ گراؤنڈ میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

مریم نواز شریف سرگودھا یونیورسٹی میں 1588 طلباء کو چیک تقسیم کریں گی، جبکہ سرگودھا، بھکر، میانوالی یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجز کے طلباء کو 7 کروڑ روپے کے اسکالرشپ دئیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ راولپنڈی اور ملتان میں پہلے ہی 7700 طلباء کو 44 کروڑ روپے کے ہونہار اسکالرشپ چیک تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

Tags: CM Sargodha Honhaar ScholarshipSargodha University CMUOS Maryam Nawaz
Previous Post

پشاور: ہائی کورٹ سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ریلیف مل گیا

Next Post

ر واں سال 9 ویں جماعت کا اسلامیات لازمی کا پیپر 100 نمبروں کا ہو گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
student papers

ر واں سال 9 ویں جماعت کا اسلامیات لازمی کا پیپر 100 نمبروں کا ہو گا

girl student solving paper

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2025 کے لیے فیس شیڈول اور تاریخوں کا اعلان کر دیا

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت 26 جنوری کو مکمل ہو جائے گی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت 26 جنوری کو مکمل ہو جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

earthquake

24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت متعدد شہر لرز اٹھے

اسلام آباد کے لیے ٹریفک ایڈوائزری، متبادل راستوں کی تفصیل جاری کر دی گئی

اسلام آباد کے لیے ٹریفک ایڈوائزری، متبادل راستوں کی تفصیل جاری کر دی گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023