NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ضمنی الیکشن ، 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل سروس معطل رہے گی

حکومت کا 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
21 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیشِ نظر حکومت نے 23 نومبر سے اسلام آباد، خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹیو کر دے گی، جس کے نتیجے میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہو جائے گی اور سوشل میڈیا ایپز پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں کی جا سکیں گی۔

ذرائع کے مطابق حالات کے پیشِ نظر پی ٹی اے کسی بھی وقت مخصوص علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کر سکتی ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کا علان کیا گیا ہے۔
حکومت نے امن و امان کی صورتِ حال کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکیورٹی بڑھا دی ہے، اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع، ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ، پنجاب اور اسلام آباد پولیس سے اضافی نفری بھی طلب کی گئی ہے اور 10 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے، جب کہ رینجرز اور فرنٹیئر کور (ایف سی) بھی اسلام آباد میں تعینات ہیں۔

Tags: Internet Suspension IslamabadInternet Suspension Schedule IslamabadMobile service suspension
Previous Post

مریم نواز نے طلبہ کو 90 دنوں میں لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا ہدف مقرر کردیا

Next Post

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا حکم جاری ہو گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Imran Khan bail

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا حکم جاری ہو گیا

PTA VPN registration

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دے دیا

Metro Bus Rawalpindi Closure Schedule

راولپنڈی میں میٹر وبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک معطل رہے گی

36th SMC NIPA

نیپا اسلام آباد میں 36ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا شجرکاری مہم کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2092 shares
    Share 837 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023