NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
afridi son

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، شاہد آفریدی نانا بن گئے

Pak Admin by Pak Admin
24 اگست , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

کراچی (نئی تازہ رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر اورسابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی بیٹے کے باپ جبکہ شاہد آفریدی نانا بن گئے ہیں، شاہین شاہ آفریدی کے بیٹے کا نام علی یار رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی اس طرح وہ نانا بن گئے ہیں، شاہین آفریدی اس وقت راولپنڈی میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

شاہین آفریدی کی شادی گزشتہ برس شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی سے ہوئی تھی۔

Tags: Shaheen Afridi SonShahid Afridi
Previous Post

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا

Next Post

راولپنڈی، ہولی فیملی ہسپتال میں عملے کی غفلت سے ایک دن کی بچی زمین پر گر کرجاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا
تازہ ترین

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(نئی تازہ رپورٹ) کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا۔ذرائع...

Read more
Next Post
one day baby girl

راولپنڈی، ہولی فیملی ہسپتال میں عملے کی غفلت سے ایک دن کی بچی زمین پر گر کرجاں بحق

achakzai

زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے کیوں ملاقات کی، اچکزئی نے اندرونی بات بتا دی

ptv 25 programs

پاکستان ٹیلی ویژن میں اصلاحات، کم ریٹنگ والے کون سے 25 پروگرام بند ہو رہے ہیں

balochistan fire

بلوچستان ، مسلح افراد نے پنجاب کے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتارکر قتل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imaan Mazari A Hadi

اسلام آباد : وکیل ایمان مزاری کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں شوہر سمیت گرفتار

ppp pmln magreement

شہبازشریف وزیراعظم ،آصف زرداری صدر، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں معاہدہ ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023