NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
new features whatsapp

مقبول میسجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

Pak Admin by Pak Admin
11 جون , 2024
in انٹرنیشنل, ٹیکنالوجی
A A
0

مقبول میسجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے وائس کال میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی سہولت مہیا ہونے کے بعد واٹس ایپ پر کال موصول کرتے وقت کال کرنے والے کی تصویر پوری سکرین پرنظر آئے گی۔

اسی طرح دیگر نئے فیچرز میں سے ایک میں کال ونڈو پر اوپر کی جانب کچھ آئیکون فراہم کیے جائیں گے،جن کی مدد سے صارفین کال ونڈو کو چھوٹا کر سکیں گے یا دیگر افراد کو کال میں شامل کر سکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے ایک اور فیچر کےذریعے سکرین پر نیچے کی جانب دیئے گئے پینل میں مزید آپشن شامل کئے جارہے ہیں۔

Tags: WHATSAPP CALLER PICTUREWHATSAPP NEW FEATURE
Previous Post

بجٹ میں بیرون ملک سے موبائل فونز منگوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری

Next Post

حکومت نے عید الاضحی 2024 کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
holidays notification

حکومت نے عید الاضحی 2024 کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

train pakistan railway

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ کے ایام میں کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

currency

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کا اعلان

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عید الاضحیٰ سے قبل 9 روپے کمی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹرولیم مصنوعات   کی درآمد،  بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد، بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار

Nawaz Sharif PMLN

عدالت کے دہرے معیار، تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے، نواز شریف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023