NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
USA CRICKET

ٹی 20 ورلڈ کپ ،امریکہ نے پہلے میچ میں کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

Pak Admin by Pak Admin
2 جون , 2024
in انٹرنیشنل, کھیل
A A
0

امریکہ نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں کامیابی حاصل کر لی۔

ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے پہلے میچ میں کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پرمقررہ 20 اوورز میں 194 رنز بنائے ،امریکہ نے مطلوبہ ہدف 18 ویں اوورکی چوتھی گیند پر 3 وکٹ کے نقصان پرآسانی سے حاصل کرلیا۔

امریکہ کے شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں امریکی کرکٹ ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

کینیڈا کی جانب سے اوپنرزآرون جانسن اور نونیت دھالیوال نے 43 رنزکی بنیاد فراہم کی، آرون جانسن 23 اور نونیت دھالیوال 61 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

پرگٹ سنگھ نے5، شریئس مووا 32، اور دلپریت باجوہ 11 رنزبنائے، نکولس کرٹن نے 51 رنز کی تیز رفتارہ اننگز کھیلی۔

امریکہ کی جانب سے علی خان، ہرمیت سنگھ اور کورے اینڈرسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

امریکی ٹیم کی جانب سے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسٹیون ٹیلر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے، کپتان مونانک پٹیل 16 رنز بناسکے، اینڈریو گوس اور آرون جونز نے 131 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو فتح کے قریب پہنچایا۔

اینڈیو گوس 65 رنز بناکر آئوت ہوئے،آرون جونز نے 40 گیندوں پر 96 رنز کی ناقابل شکست تیز رفتار اننگز کھیلی جس میں 10 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے،آرون جونز کو شاندارکارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

کینیڈا کی جانب سے کلیم ثنا ، ہیلیجراور نکھل دتا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Tags: CRICKET WORLD CUP T20ICC T20 WORLD CUPT20 USA VS CANT20 WORLD CUPUSA CRICKET NEWSUSA VS CANADA CRICKET
Previous Post

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے ، مختلف وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکو مارے گئے

Next Post

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام میں مقبولیت کے لیے ٹک ٹاکر بن گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
donald trump

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام میں مقبولیت کے لیے ٹک ٹاکر بن گئے

mahnoor

سنگا پور ، پاکستان کی ماہ نورعلی کی انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ میں کامیابی

chahat sabaq

فلم میں انٹری ، چاہت فتح علی خان کا مداحوں کو’سبق‘ سکھانے کا فیصلہ

Muhammad Junaid Geo tv wedding

نیوز اینکر محمد جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر شیئر کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

student examination

پنجاب میں میٹرک امتحانات کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان

کوہاٹ، بے قابوٹرالرنے مسافر کوچ   کو کچل دیا، 17 جاں بحق

کوہاٹ، بے قابوٹرالرنے مسافر کوچ کو کچل دیا، 17 جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3008 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2402 shares
    Share 961 Tweet 601
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023