NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Muhammad Junaid Geo tv wedding

نیوز اینکر محمد جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر شیئر کر دیں

Pak Admin by Pak Admin
3 جون , 2024
in قومی
A A
0

معروف نیوز اینکر محمد جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، دلہن کے ہمراہ نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

محمد جنید ظفر کئی سالوں سے نجی نیوزچینل سےمنسلک ہیں۔ خبریں پڑھنے اور رپورٹس کے عمدہ انداز کی وجہ سے انہیں ناظرین کی اکثریت پسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے۔وہ الیکشن ٹرانسمشن سمیت کئی طویل براہ راست نشریات میں بھی اپنی کارکردگی کا لوہا نوا چکے ہیں۔

گذشتہ روزمحمد جنید ظفر نے آمنہ سے نکاح کر لیا۔ انسٹاگرام پر محمد جنید نے پوسٹ شیئرکرتے ہوئے شادی کی خبر سے مداحوں کو آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ پیر 17 جون کو ہونے کی پیشگوئی کر دی

انسٹاگرام پر پوسٹ میںمحمد جنید نے اپنی منکوحہ آمنہ کے ہمراہ تصویر جاری کی۔ اورخبر کے انداز میں لکھا کہ آج رات 9 بجے خبر یہ ہے کہ میرا نکاح ہے۔ الحمدللہ۔

سوشل میڈیا پر محمد جنید ظفر اور ان کی اہلیہ آمنہ کی شادی کی تقریب کی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں۔

Tags: JUNAID GEO TV WEDDINGMUHAMMAD JUNAID ANCHOR WEDDINGMUHAMMAD JUNAID NIKKAH PICTURESMUHAMMAD JUNAID ZAFAR
Previous Post

فلم میں انٹری ، چاہت فتح علی خان کا مداحوں کو’سبق‘ سکھانے کا فیصلہ

Next Post

وفاقی محکموں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کیلئے تجاویز طلب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
pakistan office

وفاقی محکموں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کیلئے تجاویز طلب

karachi earthquake

کراچی کے بعض علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے

police

اسلام آباد، سعودی شہریوں سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار

moon

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

Fawad Hassan Fawad ECP

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر فواد حسن فواد کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2070 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023