NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عدالت نے جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پرڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قراردے دیا

عدالت نے جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پرڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قراردے دیا

Pak Admin by Pak Admin
31 مئی , 2024
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پرمجرم قرار دے دیا ہے۔ وہ امریکہ کی تاریخ میں پہلے سابق صدر ہیں جنہیں عدالت سے سزا سنائی گئی ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پرتمام 34 الزامات ثابت ہوئے جو کہ ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے منسلک تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رقم فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کوخاموش رہنے کے لیے ادا کی گئی تھی۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے فحش فلموں کی مشہور اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ تعلقات تھے اور2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پران تعلقات کو چھپانے کے لیے اسٹارمی ڈینئلز کو رقم کی ادائیگی کی گئی تھی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کوباضابطہ طور پر 11 جولائی کو سزا سنائی جائے گی، قانونی ماہرین کے مطابق عدالت کی طرف سے جرمانہ عائد کیے جانے کا زیادہ امکان ہے۔ تاہم سابق صدر کو جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ہوں گے۔

Tags: DONALD TRUMP CASEDONALD TRUMP GUILTYTRUMP CONVICTED
Previous Post

یکم جون 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

Next Post

دھماکے کی آواز ، پی آئی اے حج پروازکی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
aeroplane pia

دھماکے کی آواز ، پی آئی اے حج پروازکی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے ، مختلف وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکو مارے گئے

USA CRICKET

ٹی 20 ورلڈ کپ ،امریکہ نے پہلے میچ میں کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

donald trump

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام میں مقبولیت کے لیے ٹک ٹاکر بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دوستی کا جھانسہ دے کر  شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون  پکڑی گئی

کراچی: موٹر سائیکل چوری میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023